چهارشنبه 30/آوریل/2025

عبدالملک الحوثی

حماس کی انصار اللہ کی طرف سے قابض اسرائیل کے خلاف کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کی تحسین

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے یمن کی انصار اللہ تحریک کے اس فیصلے کی تحسین کی ہے جس میں اس نے غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے قابض اسرائیل کے بحری جہازوں پر حملوں کی ڈٰیڈ لائن دیتے ہوئے اسے چار دن کا وقت دیا ہے ۔ انصاراللہ کا […]

عبدالملک الحوثی کی قابض اسرائیل کو غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے 4 دن کی مہلت

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین جمعہ کو یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے قابض "اسرائیل” کو غزہ کی پٹی میں انسانی امداد پہنچانے کے لیے 4 دن کی مہلت دی ہے، اور دھمکی دی ہے کہ ان کی تحریک اسرائیلی اہداف کے خلاف اپنی فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرے گی۔ الحوثی نے […]

انصاراللہ کے سربراہ کا غزہ میں جنگ بندی توڑنے کی صوررت میں اسرائیل پر دوبارہ حملوں کی دھمکی

عبدالملک الحوثی

فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے منصوبے کا فوجی طاقت سے مقابلہ کریں گے: الحوثی

عبدالملک الحوثی کی غزہ سے جبری ھجرت کےخلاف دھمکی

اسرائیل غزہ معاہدے سے پیچھے ہٹا تو ہم دوبارہ حملے شروع کریں گے:عبدلملک الحوثی

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین یمن میں انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے قابض اسرائیل کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے سے پیچھے ہٹتا ہے تو یمن صہیونی ریاست کی طرف جانےوالے بحری جہازوں پر دوبارہ حملے شروع کر دے گا۔ ان کا یہ بیان اپنے […]

فلسطینی عوام کی استقامت سے حاصل ہونے والی فتح تاریخی اور عظیم کارنامہ ہے:الحوثی

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین یمنی مزاحمتی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اور ان کی مزاحمت کو حاصل ہونے والی فتح ایک عظیم تاریخی فتح ہے جو کہ غزہ کے عوام کی ثابت قدمی اور اسرائیلی جارحیت کے 471 دنوں سے جاری جارحیت میں استقامت کا ثمر ہے۔ […]

’امریکہ اسرائیل نے غزہ کو اپنے مہلک ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنا رکھا ہے‘

عبدالملک الحوثی

غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے 196 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا:الحوثی

یمن کی انصار اللہ فورسز کے سربراہ عبدالملک الحوثی نےکہا ہے کہ غزہ میں اظہار یکجہتی کے طور پر ایک سال کے دوران قابض اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ منسلک 196 بحری جہازوں کونشانہ بنایا گیا ہے۔

اسرائیل کھوکھلا ہوچکا،امریکی بیساکھیوں پرکھڑا ہے:عبدالملک الحوثی

یمن کی مزاحمتی فورسز انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے غزہ کی حمایت کے لیے نئے ہتھیاروں کو جنگ کے تقاضوں کے مطابق شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے رد عمل میں شروع کردہ ان کے آپریشن کا پانچواں مرحلہ شروع ہوچکا ہے جو اپنے نتائج کے حصول تک جاری رہے گا۔

امریکی تحفظ کےحصول کے لیے اسرائیل سے مراسم دھوکہ ہے:عبدالملک حوثی

یمنی انصار اللہ گروپ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہےکہ غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے اہداف میں ناکامی کا امریکی اور اسرائیل کا اعتراف اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ان اہداف کا مقصد قتل وغارت کے سوا کچھ نہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ بعض عرب ممالک کا صیہونی وجود کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے امریکہ سے تحفظ حاصل کرنا غلط اور ناکام پالیسی ہے۔