السنوار کی عبدالمجید تبون کو الجزائرکا صدر منتخب ہونے پرمبارک باد
بدھ-11-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ السنوار نے صدر عبدالمجید تبون کو دوسری بار الجزائر کا صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔
بدھ-11-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ السنوار نے صدر عبدالمجید تبون کو دوسری بار الجزائر کا صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔
جمعرات-21-ستمبر-2023
الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ تنظیم میں فلسطین کو بطور ریاست مکمل رکنیت دینے کے حق میں ووٹ دیا جائے۔
منگل-29-نومبر-2022
الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے فلسطینی عوام کی ان کے غصب شدہ حقوق کی بحالی کے لیے جدوجہد کی حمایت میں اپنے ملک کے مضبوط، اصولی موقف کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن کی بین الاقوامی قانون کے تحت فلسطینی قوم کو جو حقوق حاصل ہیں ہم ان حقوق کے حصول کے لیے جدو جہد کی حمایت جاری رکھیں گے۔
بدھ-8-دسمبر-2021
الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے پیر کے روز اعلان کیا کہ ان کے ملک نے فلسطینی اتھارٹی کو عرب لیگ کے فریم ورک کے اندر 100 ملین ڈالر مالیت کا "مالی تعاون" فراہم کیا ہے۔
جمعہ-20-دسمبر-2019
الجزائر کے نو منتخب صدر عبدالمجید تبون نے کہا ہے کہ حکومت کی تبدیلی سے فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق اور ان کے اصولی مطالبات کے حوالے سے پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ قضیہ فلسطین کی حمایت الجزائر کی خارجہ پالیسی کا بدستوراہم جزو ہوگا۔
اتوار-15-دسمبر-2019
افریقی عرب ملک الجزائر میں جمعرات کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات میں سابق وزیراعظم عبدالمجید تبون 58 فی صد ووٹ لے کرصدر منتخب ہوگئے ہیں۔