چهارشنبه 30/آوریل/2025

عبداللطیف القانوع

ہم اپنے لوگوں کو جنگ اور غزہ سے جبرانخلاء سے بچانے کے لیے کام کر رہے ہیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا کہ حماس فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کو روکنے کے لیے ثالثوں کے ساتھ بات چیت کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ قابض اسرائیل کو معاہدے کی پاسداری پر مجبور کرنے اور اسے اپنے منصوبے سے پیچھے […]

ہم نے جنگ بندی تجاویز پر ذمہ دارانہ جواب دیا،گیند اب اسرائیل کے کورٹ میں ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کی جماعت نے دوحہ میں جاری مذاکرات میں ایک مثبت ماحول پیدا کیا ہے، ذمہ داری سے کام کیا ہے اور ثالث کی تجویز کو قبول کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیند اب قبضے […]

فلسطینیوں کو ریلیف فراہم کرنا اور مستقل جنگ بندی ہماری اولین ترجیح ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان عبداللطیف القانو ع نے کہا ہے کہ حماس نے ثالثوں اور ٹرمپ کے ایلچی کی کوششوں کا لچکدار طریقے سے جواب دیا ہے۔ حماس متوقع مذاکرات کے نتائج کا انتظار کر رہی ہے اور قابض اسرائیل کو رضامندی اور دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کا […]

جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد مکمل کرنے کے لیے ثالثوں کی کوششیں جاری ہیں:القانوع

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ مصری اور قطری ثالثوں کی کوششیں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کو مکمل کرنے اور دوسرے مرحلے کے مذاکرات شروع کرنے کے لیے جاری ہیں۔ انہیں اس حوالے سے مثبت اشارے ملے ہیں۔ القانوع نے ہفتے کے روز […]

غزہ کا محاصرہ سخت کرنا اور امداد روکنا فلسطینی نسل کشی کا تسلسل ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر محاصرہ سخت کرنا، گذرگاہوں کو ساتویں روز بھی بند کرنا اور امداد کے داخلے کو روکنا تباہی کی جنگ کی ایک شکل ہے جو ہمارے لوگوں کے خلاف ختم […]

مذاکرات کا دوسرا مرحلہ عملی طور پر شروع نہیں ہوا, نیتن یاھو رکاوٹ ہے: ترجمان حماس

بنجمن نیتن یاھو کی ہٹ دھرمی

غزہ میں اسرائیلی مداخلت سے امدادی سرگرمیوں میں خلل ڈالنے پر صہیونی ریاست پر تنقید

عبداللطیف القانوع

مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے فلسطینی مزاحمت جاری رہے گی: عبداللطیف

حماس کے ترجمان عبداللطیف القانو نے مقدس مقامات کو یہودیانے کی اسرائیلی مذموم کوششوں کے خلاف اپنی مزاحمت جاری رکھیں گے اور اسرائیلی جبر کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ فلسطینی عوام اپنی سرزمین کے تحفظ کے لیے اپنی جدو جہد کو جاری رکھتے ہوئے قابض فوج کو نکال باہر کریں گے۔

گرفتاریوں کے لیے فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیل سے تعاون، حماس کا انتباہ

حماس نے فلسطینی اتھارٹی کو اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی تعاون کے نام پر فلسطینیوں شہریوں کی گرفتاری میں کردار ادا کرنے پر انتباہ کیا ہے کہ ' اسرائیل کے ساتھ یہ سکیورٹی تعاون فلسطینی عوام کی آزادی اور انقلاب کے لیے عزم کو کمزور کرنے کا باعث نہیں بن سکے گی بلکہ عزم و حوصلہ اور بڑھے گا۔ '

محمود عباس ‘صدی کی ڈیل’ کے نفاذ کے لیے ماحول بنا رہے ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ امریکا کے فلسطین کو تقسیم کرنے کے لیے مجوزہ امریکی منصوبے'صدی کی ڈیل' کی سازش کو آگے بڑھانے کے لیے فضاء ہموار کر رہے ہیں۔