چهارشنبه 30/آوریل/2025

عام ہڑتال

غزہ کے مصیبت زدگان کی نصرت کے لیے ہم سب سے کم ہڑتال کر سکتے ہیں:عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس- مرکزاطلاعا ت فلسطین مسجداقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے زور دیا ہے کہ ہر فلسطینی، مسلمان اور انسان کا فرض ہے کہ وہ عام ہڑتال کی کال کا جواب دے اور مصیبت زدہ غزہ کی پٹی کی حمایت کے لیے سرگرمیوں میں حصہ لے۔ شیخ عکرمہ صبری نے پریس بیانات میں […]

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد عام ہڑتال اور مارچ کی کال

تہران میں ایک فضائی حملے میں حماس کے سرکردہ سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کے خلاف فلسطینی دھڑوں نے بدھ کو عام ہڑتال اور مارچ کی کال دے دی ہے۔

سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں خونی تصادم، ایک فلسطینی جاں بحق

فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے طرعان میں دو گروپوں میں خون ریز تصادم کے نتیجےمیں ایک فلسطینی جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی فیصلوں کے خلاف بیت المقدس کے تعلیمی ادارے بہ طور احتجاج بند

بیت المقدس کی عرب کالونیوں میں فلسطینی شہری آبادی کے اسکولوں پر اسرائیلی نصاب تعلیم مسلط کرنے اور دیگر ظالمانہ اقدامات کے خلاف تعلیمی اداروں نے کل منگل کو بہ طور احتجاج ہڑتال کی اور اسکول بند رکھے۔