جمعه 15/نوامبر/2024

عالم اسلام

فلسطین کی آزادی کے لیے عالم اسلام کا اتحاد تشکیل دیا جائے: حمدان

اسامہ حمدان

عرب اور اسلامی سربراہ اجلاس غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے اقدامات کرے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے وحشیانہ قتل عام کی عالمی سطح پر شدید مذمت

وسطی غزہ شہر کے الدرج محلے میں ہفتے کی صبح بے گھر افراد سے بھرے التابعین سکول پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور اس کے نتیجے میں ہونے والے ہولناک قتل عام کی عالمی سطح پر سخت الفاظ میں مذمت کی جا رہی ہے۔

غزہ کے مظلوموں کی مدد کے لیے اعلان جہاد کیا جائے:سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ میں ظلم پر نام نہاد بڑی سیاسی پارٹیوں کی قیادت خاموش، امریکا کے خوف سے فلسطین کا نام نہیں لیتے، بلوچستان اور سندھ کو فتح کرنے کے دعوے ہو رہے ہیں، یہ حکمران اپنے عوام اور شہروں کو ہی زیر کر سکتے ہیں، ان میں جارح اور ظالم کے خلاف بولنے کی جرات نہیں، قوم عہد کرے آیندہ انتخابات میں امریکی ایجنٹوں کو پاکستان فتح نہیں کرنے دیں گے۔

مسجد اقصیٰ خطرے میں ہے،مسلمان دفاع کی تیاری کریں:مفتی اعظم

مقبوضہ بیت المقدس اور فلسطینی علاقوں کے مفتی اعظم مسجد الاقصیٰ کے مبلغ الشیخ محمد حسین نےخبردار کیا ہے کہ مسلمانوں کا قبلہ اول یہودی انتہا پسندوں کی طرف سے خطرے میں گھر چکا ہے۔ میں بالعموم پورے عالم اسلام اور بالخصوص فلسطینی قوم سے اپیل کرتاہوں کہ وہ مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے کمرباندھ لیں۔

شیخ صبری کی عرب دنیا اور عالم اسلام پر تنقید

مقبوضہ بیت المقدس اعلیٰ اسلامی کونسل کے سربراہ شیخ عکرمہ صبری نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی خلاف ورزیوں پر عرب اور مسلم دنیا کی خاموشی کو ’’قابل مذمت‘‘ قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس سلسلے میں کوئی بھی مذمتی بیان بےکار ہے۔

روہنگیا کے مسلمان بھائیوں کی مدد عالم اسلام پر فرض ہے:علماء

عالمی علماء کونسل نے روہنگیا میں ریاستی جبر کے شکار مظلوم مسلمانوں کی مدد ونصرت کو عالم اسلام پر فرض قرار دیا ہے۔

عالم اسلام بے خبر: یہودی بلوائیوں کے قبلہ اول پر دھاوے اور بے حرمتی

عبرانی سال نو کی تقریبات کی آڑ میں یہودی شرپسندوں کے فلسطین میں مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاوؤں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے مگر عالم اسلام غفلت کی چادر اوڑھے یہودی اشرار کی ریشہ دوانیوں اور اشتعال انگیز کارروائیوں سے یکسر بے پرواہ ہے۔

عالم اسلام پر قبضے کی استعماری سازشیں ناکام ہوں گی: الشیخ راید صلاح

مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے علاقوں میں فلسطینیوں کی نمائندہ تنظیم اسلامی تحریک کے سربراہ اور بزرگ فلسطینی لیڈر الشیخ راید صلاح صہیونی عدالت کی طرف سے سنائی گئی 9 ماہ کی قید کے تحت جزیرہ نما النقب میں ’’رامون‘‘ جیل میں پابند سلاسل ہیں۔