چهارشنبه 30/آوریل/2025

عالمی عدالت انصاف

بین الاقوامی عدالت انصاف کے اجلاس کا خیر مقدم، قابض اسرائیل کو کٹہرے میں لایا جائے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں محصور فلسطینی عوام کے حوالے سے قابض اسرائیل کی ذمہ داریوں پر بات کرنے کے لیے بین الاقوامی عدالت انصاف میں ہونے والی سماعت کا خیرمقدم کرتی ہے۔ پیر کو جاری کردہ اورایک بیان میں حماس نے گذشتہ 18 […]

اسرائیلی مجرمانہ طرز عمل قانونی بحث کے تابع نہیں ہیں:اسلامی جہاد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جہاد نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ناکہ بندی کے بارے میں ایک غیر پابند مشاورتی رائے جاری کرنے کے لیے بین الاقوامی عدالت انصاف کے بلائے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے مجرمانہ طرز عمل جو 19 ماہ سے جاری ہیں پر کوئی قانونی بحث نہیں […]

عالمی عدالت انصاف میں ’انروا‘ پر عائد ظالمانہ اسرائیلی پابندیوں کے خلاف درخواست کی سماعت

دی ہیگ – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی عدالت انصاف آج سوموار کو ترکیہ اور 39 دیگر ممالک ، او آئی سی ، عرب لیگ، افریقی یونین اور اقوام متحدہ کی جانب سے قابض اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت شروع کرے گی جس میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ […]

حماس کا’آئی سی سی‘، ’ آئی سی جے‘ اور اقوام متحدہ سےاسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بین الاقوامی عدالت انصاف اور بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا کہ وہ سنجیدگی سے کام کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی ریاست کے جرائم کی تحققات کے لیے آزاد بین الاقوامی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے مندرجات کے بارے میں اپنی خاموشی توڑیں، جس میں […]

اسرائیل غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار استعمال کر رہا ہے: جنوبی افریقہ

کیپ ٹاؤن ۔ مرکزاطلاعات فلسطین جنوبی افریقہ نے بدھ کے روز جنگ سے تباہ حال غزہ میں امداد پر قابض فاشسٹ صہیونی ریاست (اسرائیل) کی طرف سے مسلط کی گئی پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بھوک کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کے مترادف ہے۔ خیال رہے کہ قابض اسرائیل نے یہ […]

فلسطینیوں کو رسد کی ضمانت کے لیے اسرائیل کو پابند کرنے کے لیے مشاورتی رائےکا مطالبہ

عالمی عدالت انصاف

عالمی عدالت نے قابض اسرائیلی ذمہ داریوں پر افریقینی یونین کو مشاورت کی اجازت دے دی

دی ہیگ – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی عدالت انصاف نے افریقی یونین کی طرف سے دی گئی درخواست پر یونین کو اختیار دیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اقوام متحدہ، دیگر بین الاقوامی اداروں اور تیسری ریاستوں کی سرگرمیوں میں شرکت کے حوالے سے قابض ریاست اسرائیل کی ذمہ داریوں پر مشاورتی کارروائی […]

آئی سی سی کی امریکی پابندیوں کی ’مذمت‘، ’انصاف کی فراہمی جاری رکھنے‘ کا عزم

دی ہیگ – مرکز اطلاعات فلسطین بین الاقوامی فوجداری عدالت نے جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ادارے پر پابندیاں عائد کرنے کے بعد جوابی حملہ اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ تمام دنیا میں "انصاف اور امید” فراہم کرتی رہے گی۔ عدالت نے ایک بیان میں کہا، "آئی […]

عالمی عدالت نے”او آئی سی” کو اسرائیلی ذمہ داریوں کے مطالعہ میں حصہ لینے کی اجازت دے دی

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی عدالت انصاف نے کل رات ’اسلامی تعاون تنظیم‘ کو مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں اقوام متحدہ، دیگر بین الاقوامی اداروں اور ریاستوں کیاسرائیلی ذمہ داریوں پر مشاورتی کارروائی میں حصہ لینے کی درخواست پر اسے مشاورتی عمل میں شامل ہونے کا اختیار دیا۔ عدالت نے ایک بیان میں وضاحت کی […]

امریکی ایوان نے اسرائیل کے خلاف کارروائیوں پر آئی سی سی حکام پر پابندیاں لگانے کی منظوری دے دی

نیو یارک -مركزااطلاعات فلسطین امریکی ایوان نمائندگان نے جمعرات کو ایک بل منظور کیاہے جس میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں، جس میں امریکیوں اور اتحادیوں پر مقدمہ چلانے والے اہلکاروں کو ویزا دینے سے انکار بھی شامل ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان سے منظور کیے گئے بل میں […]