جمعه 15/نوامبر/2024

عالمی بنک

اسرائیلی پابندیوں سے فلسطینی معیشت تباہی کے دھانے پرپہنچ گئی

عالمی بینک نے اسرائیل کی طرف سے فلسطینی معیشت پر عاید کردہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی معیشت پر تباہ کن پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

غزہ انتہائی سنگین معاشی حالات کا شکار ہے:عالمی بنگ کی وارننگ

عالمی بینک نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی اب بھی انتہائی سنگین معاشی حالات سے دوچار ہے۔بے روزگاری کی شرح میں نمایاں اضافہ اور بگڑتے سماجی حالات سے ظاہر ہوتا ہے کہ پائیدار ترقی کے محدود ذرائع کی روشنی میں مستقبل کے امکانات کے بارے میں غیر یقینی کی کیفیت ہے۔

عرب ممالک کے 9 کھرب ڈالر جنگ و جدل کی نذر ہو گئے: عالمی بنک

عالمی بنک کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2010ء سے 2018ء کے دوران عرب ممالک نے 900 ارب ڈالر کی خطیر رقم جنگوں پر پھونک ڈالی۔

اسرائیلی قبضے میں فلسطین میں معاشی ترقی ممکن نہیں:عالمی بنک

عالمی بنک کی جانب سے جاری کی گئی ایک تفصیلی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز تسلط کے تسلسل میں معاشی خوش حالی ممکن نہیں۔ فلسطین میں معاشی ترقی اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے سے ممکن ہے۔

غزہ بے روزگاری میں دنیا بھر میں پہلے نمبرپر:عالمی بنک

عالمی بنک کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال [2016] کی تیسری ششماہی میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں بے روزگاری کی شرح 43.2 فی صد رہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ بے روزگاری کے حوالے سے دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔

اہل فلسطین پینے کے صاف پانی کے سنگین بحران کا شکار ہیں: عالمی بنک

عالمی بنک کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اہل فلسطین پینے کے صاف پانی کے سنگین بحران کا شکار ہیں۔