
عالمی ادارہ خوراک کی ایک ملین لبنانیوں کو خوراک فراہم کرنے کی اپیل
اتوار-29-ستمبر-2024
آج اتوار اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے لبنان میں جاری کشیدگی سے متاثرہ 10 لاکھ افراد کو خوراک کی امداد فراہم کرنے کے لیے 105 ملین ڈالر جمع کرنے کے لیے ایک ہنگامی امدادی آپریشن شروع کیا ہے۔