جمعه 15/نوامبر/2024

طیب ایردوآن

’اسلامی دہشت گردی‘ کی اصطلاح استعمال کرنے پرایردوان کی میرکل پر تنقید

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے جرمن چانسلر انیجیلا میرکل کی جانب سے ’اسلامی دہشت گردی‘ کی اصطلاح استعمال کرنے پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ترک سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والوں کا تعاقب جاری رکھیں گے: ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے دہشت گرد ہیں اورانہیں کہیں بھی چھپنے نہیں دیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ریاستی ادارے اچھی طرح جانتے ہیں کہ ترکی میں امن و امان تباہ کرنے کی سازش میں فتح اللہ گولن کی جماعت اور کردستان لیبر پارٹی ملوث ہیں۔ ان کے خلاف جاری آپریشن منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

تُرکی فلسطینیوں کی مدد اور خطے میں قائدانہ کردار جاری رکھے: خالد مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے ترکی کی حکومت پر خطے اور پوری مسلم امہ کے سلگتے مسائل کے حل بالخصوص مسئلہ فلسطینیوں کے حقوق کے لیے حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ خالد مشعل نے ترکی میں منتخب حکومت کے خلاف فوج کے ایک ٹولے کی جانب سے بغاوت کی سازش کی مذمت کرتے ہوئے بغاوت کچلنے پر ترک صدر کومبارک باد پیش کی۔

فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: ایردوآن

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے اپنے دورہ ترکی کے دوران ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے سوا گھنٹے کی طویل ملاقات کی۔ ملاقات میں مسئلہ فلسطین سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔