مظلوموں کی آہیں دنیا میں عدم انصاف کا کھلا ثبوت ہیں: ایردوآن
جمعہ-27-اپریل-2018
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مظلوموں کی آہیں اس بات کا ثبوت ہیں دنیا میں عدل و انصاف نام کی کوئی چیز نہیں۔
جمعہ-27-اپریل-2018
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مظلوموں کی آہیں اس بات کا ثبوت ہیں دنیا میں عدل و انصاف نام کی کوئی چیز نہیں۔
جمعہ-2-مارچ-2018
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ بیت المقدس کے حوالے سے ترک موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
منگل-6-فروری-2018
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن اور پاپائے روم فرانشیسکو نے مقبوضہ بیت المقدس کےتاریخی اسلامی اور عرب تشخص کو برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعرات-25-جنوری-2018
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس پورےعالم اسلام کا دل ہے۔ اس کا دفاع اور آزادی صرف فلسیطنیوں کی نہیں بلکہ کرہ ارض کے تمام مسلمانوں کے ذمہ فرض ہے۔
پیر-18-دسمبر-2017
یونان کے سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس نے ایک شدت پسند گروپ سے تعلق رکھنے والے نو افراد کو حراست میں لیا ہے جو ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے حالیہ دورے کے دوران ان پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
بدھ-13-دسمبر-2017
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے استنبول میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات میں امریکا کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
منگل-12-دسمبر-2017
ترکی کے صدر طیب ایردوآن نے 23 مسلح اسرائیلی فوجیوں کا مل کر ایک چودہ سالہ نہتے فلسطینی بچے کو وحشیانہ انداز میں گرفتار کرنے کے واقعے کو وحشت وبربریت کی انتہا قرار دیا ہے۔
پیر-11-دسمبر-2017
ترکی کے صدررجب طیب ایردوآن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔
منگل-5-دسمبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کےسربراہ اسماعیل ھنیہ اور ترک صدر طیب ایردوآن کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہ نماؤں نے مقبوضہ بیت المقدس کے بارے میں ممکنہ امریکی اقدام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ہفتہ-18-نومبر-2017
تُرکی نے اپنے سیاسی رہنمائوں کی مبینہ توہین کے بعد ناروے میں جاری نیٹو کی فوجی مشقوں کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ ادھر نیٹو اتحاد کے سربراہ نے ترک رہ نماؤں کی بے عزتی پر ترکی سے باضابطہ طور پر معافی مانگی ہے۔