
اسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ میں گھروں کو آگ لگا دی
جمعہ-30-اگست-2024
اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں جمعرات کے روز بہیمانہ کارروائیوں کا سسلہ جاری رکھتے ہوئے نور شمس کے پناہ گزین کیمپ میں فلسطینیوں کے کئی گھروں کو آگ لگا دی ہے۔ نور شمس کیمپ طولکرم کے مشرق میں واقع ہے۔