شنبه 16/نوامبر/2024

طوفان الاقصیٰ

جنگ روکو اور ہمیں اپنے گھروالوں سے ملاؤ: غزہ میں یرغمالی کا پیغام

غزہ میں سات اکتوبر سے قید اسرائیلی یرغمالی ایلاد کتزیرنے ایک جاری کی ویڈیو میں اپیل کی ہے کہ اس کی رہائی کے لیے کوشش کی جائے۔ ایلاد کتزیر ایک اسرائیلی کسان ہیں اور تین ماہ سے اسلامی جہاد نامی مزاحمتی تحریک کی قید میں ہیں۔

اسرائیل پر سات اکتوبر کا حملہ خالص فلسطینی تھا: پاسداران انقلاب

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملوں کے حوالے سے اپنے متنازعہ بیان کو واپس لے لیا ہے۔

سات اکتوبر کے بعد نصف ملین صہیونی اسرائیل چھوڑ گئے

نام نہاد صیہونی آبادی اور امیگریشن اتھارٹی کے شماریاتی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 7 اکتوبر کو غزہ کی پٹی کے ساتھ جنگ کے آغاز سے اب تک تقریباً نصف ملین اسرائیلی فرار ہو چکے ہیں۔

اسرائیل کا غزہ ڈویژن کمانڈر کی حماس کی کارروائی میں ہلاکت کا اعتراف

ہفتے کی شام اسرائیلی قابض فوج نے گذشتہ سات اکتوبر "غزہ ڈویژن" میں جنوبی بریگیڈ کے کمانڈر کی ہلاکت کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔

طوفان الاقصیٰ نے قابض دشمن کو نفسیاتی، فوجی اور انٹیلی جنس شکست دی

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے آج جمعہ کی شام کہا ہے کہ صہیونی قابض دشمن کو طوفان الاقصیٰ کی طرف سے جو کاری ضرب لگی ہے اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔

طوفان الاقصیٰ:مجاھدین کے ہاتھوں 1600 قابض فوجی معذور ہو چکے

اسرائیلی قابض فوج کے ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ 7 اکتوبر کو "طوفان الا قصی" کی لڑائی کے آغاز کے بعد سے تقریباً 1600 اسرائیلی فوجی معذور ہو چکے ہیں۔

غزہ جنگ،اسرائیلی معیشت تباہ،48 ارب ڈالر کا نقصان

اسرائیلی قابض ریاست میں ایک مالیاتی مشاورتی کمپنی نےکہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر تباہ کن جنگ کی وجہ سے موجودہ اور اگلے برسوں کے دوران قابض معیشت پر تقریباً 48 ارب ڈالر کا بوجھ پڑے گا۔

غزہ جنگ:’ہر گھنٹے اسرائیلی فوجیوں کی لاشیں وصول کرتے ہیں‘ اسرائیل

اسرائیلی فوجی قبرستان کے ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ہونے والی لڑائیوں میں اسرائیلی قابض افواج کی ہلاکتوں کی تعداد سرکاری طور پر اعلان کردہ تعداد سے بہت زیادہ ہے، انہوں نے زور دے کر کہا کہ 50 فوجیوں کو اس قبرستان میں دفن کیا گیا جہاں وہ گذشتہ دو دنوں کے دوران کام کر رہے تھے۔ .

غزہ میں پرتشدد جنگ جاری، مجاھدین کے ہاتھوں دشمن فوج زخم چاٹنے پر مجبور

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قابض فوج اور فلسطینی مجاھدین کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔

7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی زخمیوں کی تعداد 7262 ہو گئی ہے

صہیونی قابض افواج نے منگل کی شام تسلیم کیا کہ 7 اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ کے آغاز کے بعد سے اسرائیلی زخمیوں کی تعداد 7262 ہو گئی ہے۔