
انسانی حقوق گروپوں کا رہائی پانے والے فلسطینیوں کے طبی معائنے پر زور
جمعرات-5-ستمبر-2024
فلسطین میں قیدیوں کے امور کی نگرانی کرنے والے اداروں نے فلسطینی خاندانوں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے اپنے اقارب کی رہائی کے فوراً بعد قریبی ہسپتال جا کر اس کا فوری طبی معائنہ کرائیں، ہسپتال سے ابتدائی طبی رپورٹ لیں اور اسے اپنے پاس رکھیں۔