جمعه 15/نوامبر/2024

طاہر النونو

اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کی اپنی شرائط پر قائم ہے: طاہر نونو

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ جماعت غزہ کی پٹی میں حتمی جنگ بندی اور قابض افواج کے مکمل انخلاء کی ضمانت دینے والے "کسی بھی معاہدے" پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔

’طوفان الاقصیٰ‘ نے ثابت کردیا کہ اسرائیل اندر سے کھوکھلا ہے:طاہرنونو

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما طاہر النونو نے کہا ہے کہ "طوفان الاقصیٰ‘‘ کی سیلاب کی لڑائی نے اس نازک وجود کو ظاہر کیا کہ یہ کیا ہے، اور یہ کہ وہ خود پر بھروسہ نہیں کر سکتا۔"

نیتن یاہو ثالثوں کی امن مساعی پر پانی پھیر رہے ہیں: طاہر نونو

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اتوار کو کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو "مذاکرات کی کامیابی کی بنیادی کنجیوں" اور فلسطینی عوام کے حقوق کو تسلیم کرنے کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تک غزہ میں جنگ بندی کی جتنی کوششیں ہوئیں نیتن یاھو نے ان پر پانی پھیر دیا۔

الاقصی میں رونما ہونے والے واقعات ناقابل معافی ہیں: اسماعیل ھنیہ

فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولٹ بیورو کے سربراہ کے میڈیا مشیر طاھر النونو نے نے بتایا ہے کہ کچھ حلقوں کی جانب سے اسماعیل ھنیہ سے رابطہ کر کے انہیں باور کرایا جا رہا ہے ’’کہ وہ اپنے ایجنڈے کو محدود رکھیں۔‘‘ متذکرہ حلقوں کے بہ قول ’’جتنی صورت حال بگڑ چکی ہے، اس میں مزید بگاڑ پیدا کرنے سے گریز کیا جائے۔‘‘