مزاحمت ہی فلسطینی آزادی و حقوق کی واپسی کا راستہ ہے۔ طارق الشایع
پیر-3-اکتوبر-2022
یوتھ فار القدس کویت کے سربراہ طارق الشائع نے فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف مزاحمت ہی کے راستے فلسطینیوں کی چھینی ہوئی آزادی اور حقوق واپس لیے جا سکتے ہیں۔