’کرپٹ نیتن یاھو کا عہدے سے چمٹے رہنا ملک کے لیے تباہ کن ہے‘بدھ-25-اکتوبر-2017اسرائیلی ریاست کے پراسیکیوٹر جنرل نے بھی کرپشن میں ملوث بنجمن نیتن یاھو کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے چمٹنے رہنے کی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔