جمعه 15/نوامبر/2024

صہیونی جرائم

اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی ٹریبونل کے قیام کا مطالبہ

کل ہفتے کے روز سلطنت عمان نے غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف ہونے والے جنگی جرائم کے لیے بین الاقوامی عدالت کے قیام کا مطالبہ کیا ہے جہاں گزشتہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 9000 سے زائد شہید ہو چکے ہیں۔

اسرائیل غزہ میں ہر 7 منٹ میں ایک بچے کو قتل کرتا ہے:انسانی حقوق گروپ

انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری ‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی قابض فوج کے حملوں میں ہر 7 منٹ کی شرح سے ایک فلسطینی بچہ مارا جاتا ہے، جو کہ جدید تاریخ میں بے مثال خونریزی ہے۔ یوکرین کی جنگ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے کہیں زیادہ ہے۔

اقوام متحدہ میں اسرائیلی ناکامی صہیونی جرائم کا نتیجہ ہے:الجہاد

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر رواں سال مئی میں اسرائیلی جارحیت کی انکوائری کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے لیے بجٹ کی منظوری رکوانے کی اسرائیلی درخواست مسترد ہونے کے بعد فلسطینی حلقوں میں مثبت رد عمل سامنے آیا ہے۔

تقسیم فلسطین ۔۔۔ صہیونی جرائم کا تسلسل بدستور جاری!

29 نومبر فلسطین کے ساتھ عالمی یکجہتی کا دن منایا جاتا ہے۔ یہ وہ روز سیاہ ہےجس میں اقوام متحدہ نے سنہ 1948ء میں فلسطین کی تقسیم کی قرارداد منظور کی۔ اقوام متحدہ کے فورم پر یہ قرار داد 181 کہلاتی ہے۔

غزہ: فلسطینیوں کےایک گروپ پر اسرائیلی فوج کا قاتلانہ حملہ ناکام

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی قصبے بیت حانون میں ہفتے کی شام اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے ایک گروپ پر قاتلانہ حملہ کیا تاہم فلسطینی شہری اس حملے میں معجزانہ طورپر محفوظ رہے۔

فلسطینویوں پر اسرائیلی مظالم، یہودی ہونے پر شرمندہ ہوں:امریکی سائنسدان

امریکا کی ایک سرکردہ خاتون سائنسدان نے فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے یہودی ہونے پر شرمندہ ہے کیونکہ اس کے ہم مذہب فلسطینیوں پر بدترین ظلم ڈھا رہے ہیں۔

اسرائیل کے شام میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے

اسرائیل کا کہنا ہے کہ گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں پر ایران کے راکٹ حملوں کے بعد اس کی سکیورٹی فورسز نے شام میں تقریباً تمام ایرانی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔

یہودیوں کی اکثریت فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کی حامی نکلی

اسرائیل میں عوامی سطح پر بھی انتہا پسندانہ رحجانات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رائے عامہ کے ایک تازہ جائزےمیں بتایا گیا ہے کہ یہودیوں کی اکثریت غزہ کی پٹی میں حق واپسی کے لیے تحریک چلانے والے پرامن فلسطینی مظاہرین کے اجتماعی قتل عام کی حامی ہے۔

غزہ : فلسطینی مظاہرین کو گولی مارنے کے خفیہ اسرائیلی احکامات

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ فوج نے تسلیم کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں کو گولیاں مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔

فلسطینی نوجوان کے فدائی حملے میں دو صہیونی جنہم واصل، حماس کی تحسین

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں کل اتوار کی شام ایک فلسطینی شہری نے فدائی حملہ کر کے دو صہیونی فوجی ہلاک کر دیے۔ صہیونی فوج کی فائرنگ سے حملہ آور بھی شہید ہو گیا۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور دیگر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کو بیت المقدس میں فدائی حملے کو جرات مندانہ قرار دیتے ہوئے حملہ آور کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔