چهارشنبه 30/آوریل/2025

صہیونی جارحیت

قابض اسرائیل براہ راست ٹیلی ویژن پر غزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کر رہا ہے:ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن ۔ مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی عالمی تنظیم "ایمنسٹی انٹرنیشنل‘‘ نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی طرف سے کی جانے والی نسل کشی کو ریکارڈ کیا ہے۔ ایمنسٹی کی عہدیدار کالمارڈ نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ اسرائیل کا مغربی کنارے میں نسل پرستی اور غیر قانونی قبضے کا نظام […]

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، غز ہ میں ’الفرا‘ خاندان کے تمام افراد شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعہ کی صبح قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس کے مرکز میں ایک مکان کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دس فلسطینی شہید ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے تصدیق کی کہ قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے المحطہ محلے میں المارس سٹریٹ […]

قابض اسرائیل غیرملکی صحافیوں کو غزہ میں داخلے سےروک رہا ہے: برطانوی صحافی

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین بی بی سی کے عالمی امور کے ایڈیٹر جیریمی بوون نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومت صحافیوں کو غزہ تک رسائی سے روک رہی ہے کیونکہ وہ "نہیں چاہتے کہ ہم حقائق سے آگاہی حاصل کریں‘۔ بوون نے وضاحت کی کہ گذشتہ اٹھارہ مہینوں کے دوران انہیں غزہ کے اندر […]

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 72 فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 72 شہداء کے جسد خاکی لائےگئے۔ ان میں 68 شہداء بھی شامل ہیں جن کی لاشیں خصوصی عملے نے ملبے تلے سے نکالی ہیں۔ وزارت صحت نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوجی جارحیت […]

غزہ میں تباہی کی جنگ سے ہونے والے بھاری نقصانات کی ہوشربا تفصیلات

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین نئے شماریاتی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی قتل و غارت گری کی مشین نے نسل کشی کی جنگ کے 470 دنوں کے دوران انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں کو کس حد تک متاثر کیا۔ گورنمنٹ میڈیا آفس نے آج منگل کو شائع ہونے […]

لبنان پر اسرائیل کی خونی جارحیت  59ویں روز میں جاری ، مزید قتل عام

لبنان پر اسرائیل کی خونی جارحیت 59ویں روز میں جاری ، مزید قتل عام

لبنان میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید کئی شہری شہید اور زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل 17ویں لبنان میں اپنی زمینی اور فضائی جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے۔ خون ریز جارحیت کے نتیجے میں مزید درجنوں شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ہم مزاحمت کے محور کی حمایت جاری رکھیں گے: ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ مزاحمتی محور کے ستون فتح حاصل کرنے تک ایران کی حمایت سے "صیہونی وجود" کا مقابلہ کرتے رہیں گے۔

نابلس شہر پر صیہونی جارحیت میں 6 فلسطینی شہید اور 71 زخمی

قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے نابلس شہر پر کئی سمتوں سے دھاوا بولنے کے بعد آج بدھ کی صبح 6 فلسطینیوں کو شہید جبکہ 71 افراد کو زخمی کیا ۔

ساٹھ عرب جماعتوں کا غزہ پر اسرائیلی بمباری کا جواب دینے کا مطالبہ

عرب ممالک کی 60 سے زائد سیاسی جماعتوں اور دھاروں نے پیر کے روز عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کا مقابلہ کرنے اور اسے روکنے کے لیے جرات مندی کا مظاہرہ کرے