جمعه 15/نوامبر/2024

صحت کے مسائل

غزہ میں سفاکیت کی انتہا: فلسطینی بچے اسرائیلی فوج کا تر نوالہ!!

سر برد، ملبے کے نیچے دب کر کچلے ہوئے، ٹکڑے ٹکڑے اور سنائپر کی گولیوں سے چھلنی ننھے جسم... 10 ماہ سے جاری نسل کشی جنگ کے دوران اسرائیلی فوج غزہ کے بچوں کو بھی دانستہ نشانہ بنا رہی ہے۔ جس سے وہ اسرائیلی عسکری کاروائیوں کے جائز اہداف بن گئے ہیں۔

غزہ میں محکمہ صحت کو طبی عملے اور سامان کی شدید قلت کا سامنا

غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر منیر البرش نےخبردار کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں جہاں ایک طرف ہسپتال تباہ ہوچکے ہیں وہاں مسلسل بمباری کی وجہ سے ہسپتالوں میں آنے والے زخمیوں اور مریضوں کو سنھبالنا ہر گذرتے لمحے مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

کرونا وائرس میں اضافے کے باعث مغربی کنارے میں مکمل لاک ڈاون

کرونا وائرس کی دوسری لہر کے پھیلاو کو روکنے کے اقدامات کے طور پر مغربی کنارے میں مکمل لاک ڈاون کا اعلان کیا گیا ہے۔

فلسطین میں کرونا وائرس سے 32 اموات

مغربی کنارے میں ہفتے کے روز دو فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد کرونا وائرس کی وجہ سے مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 32 ہوگئی۔