قابض فورسز اور یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پر حملے
پیر-30-جنوری-2023
اتوار کی شام اسرائیلی قابض فورسز اور مسلح یہودی آباد کاروں نے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں پر حملے جاری رکھے ہیں۔ یہ حملے مغربی کنارے میں کیے گئے۔ اس دوران رام اللہ میں فلسطینی نوجوان جھڑپوں میں زخمی ہو گیا۔