متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کی اسرائیل کے سرکاری دورے پر تل ابیب آمدبدھ-14-ستمبر-2022متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان بدھ کو اسرائیل کے سرکاری دورے پر تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔