اسرائیلی فوج کا بیت المقدس میں فلسطینی ماں بیٹی پر تشدد، بیٹی گرفتار
جمعرات-21-اپریل-2022
بدھ کی شام قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں شیخ جراح محلے سے ایک فلسطینی خاتون اور اس کی بیٹی پر تشدد کے بعد لڑکی کو گرفتار کر لیا۔
جمعرات-21-اپریل-2022
بدھ کی شام قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں شیخ جراح محلے سے ایک فلسطینی خاتون اور اس کی بیٹی پر تشدد کے بعد لڑکی کو گرفتار کر لیا۔
اتوار-20-مارچ-2022
مسجد الاقصیٰ کے مبلغ اور القدس سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ شیخ جراح محلہ فلسطین میں مزاحمت کی مشعل راہ رہے گا۔ ساتھ ہی ساتھ مسجد اقصیٰ کا محاصرہ کرنے کی غاصبانہ کوششوں کے خلاف بھی خبردار کیا ہے۔
ہفتہ-19-فروری-2022
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی حکومت کی انتقامی پالیسیوں اور زبردستی انخلا کے شکار الشیخ جراح محلے میں کل جمعے کے روز بڑی تعداد میں شہریوں نے اظہار یکجہتی کے طورپر وہاں پر جمعہ کی نماز ادا کی۔
پیر-14-فروری-2022
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح کے مقام پر فلسطینیوں پر چڑھائی کردی جس کے نتیجے میں کم سے کم 31 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
پیر-14-فروری-2022
پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کی مرکزی کمیٹی کے رکن ماہر مزاہر نے کہا ہے کہ الشیخ جراح محلے میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ اسرائیلی غاصب حکومت کی طرف سے منظم جرائم اور دہشت گردی ہے۔
اتوار-23-جنوری-2022
امریکی رکن کانگریس میری نیومین نے مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے میں فلسطینیوں کے مکانات مسماری کی ’کارروائیاں‘ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بدھ-10-نومبر-2021
عبرانی میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی میونسپلٹی مقبوضہ بیت المقدس کے "شیخ جراح" محلے میں یہودی آباد کاروں کے لیے ایک پارک کھولنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جس کا مقصد محلے میں یہودی آباد کاری کی حمایت کرنا ہے۔
جمعرات-4-نومبر-2021
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح کے مقام پر بے دخلی کے ظلم کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والوں پر قابض فوج نے تشدد کا بے جا استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
بدھ-3-نومبر-2021
بیت المقدس سے بے دخل کیے گئے فلسطینی پارلیمنٹ کے رُکن احمد عطون نے کہا ہے کہ بیت المقدس میں الشیخ جراح کے مقام سے فلسطینی شہریوں کی بے دخلی کے معاملے پر اسرائیل سے سمجھوتہ کرنے کی تجویز قابل قبول نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہماری جنگ ثابت قدمی اور فلسطینی قوم اور وطن کے وجود کی جنگ ہے اور ہم یہ جنگ جاری رکھیں گے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن احمد عطون نے ایک پریس بیان میں کہا کہ الشیخ جراح کے فلسطینی باشندوں کو سمجھوتے کی تجویز پیش کرنا انہیں ان کے حقوق سے دست بردار کرنے کے مترادف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی تجویز ہماری فطری حق ، قومی اور اسلامی حق سے محروم رکھنے کی کوشش ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اس سمجھوتے کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے الشیخ جراح کے فلسطینی باشندوں پر زور دیا کہ وہ اسرائیلی دُشمن کی چالوں میں نہ آئیں اور دشمن کی تجاویز مسترد کردیں۔الشیخ جراح کا کہنا تھا کہ اب اس طرح کی تجاویز اور سمجھوتوں کا سلسلہ چل پڑا تو فلسطینی قوم اپنے حقوق سے مزید محروم ہوجائیں گے۔ادھر فلسطین کے ممتاز عالم دین اور مسجد اقصیٰ کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے الشیخ جراح کے فلسط
ہفتہ-13-مارچ-2021
قابض اسرائیلی ریاست کی بیت المقدس کی نام نہاد بلدیہ نے شہر میں الشیخ جراح کے مقام پر دو نئے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔