جمعه 15/نوامبر/2024

شہید

موت و حیات کی کشمکش میں عرایشی رتبۂ شہادت پا گئے

دو ہفتے قبل اسرائیلی قابض فوج کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان منگل کی صبح نابلس میں دم توڑ گیا۔

فلسطینی بزرگ صلاح صوافطہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپہ مار کارروائی کے دوران نماز فجر پڑھ کر واپس جانے والے ایک فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔

18 سالہ وسیم جامِ شہادت نوش کر گیا

مغربی کنارے کے شہر نابلس میں بدھ کو رات گئے پرتشدد جھڑپوں کے دوران اسرائیلی قابض فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

21 سالہ نوجوان کی شہادت، ظالم فوجی جسدِ اطہر رسیوں سے باندھ کر فرار

مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع کفر عقب قصبے میں آج صبح اسرائیلی خصوصی دستوں نے گھروں پر چھاپے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

شہید نبیل احمد سلیم کی شہادت پر فلسطینی تحاریک کا اظہارِ تعزیت

حماس اور تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطینی شہید نبیل احمد سلیم کی یاد میں تعزیت کا اظہار کیا، جنہیں اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ کے جنوب میں علیحدگی کی دیوار کے قریب گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔

شہید فلسطینی کا والد رام اللہ اتھارٹی پر برہم

گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نتیجے میں غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں شہید ہونے والے برا لحلوح کے والد نے الزام عاید کیا ہے کہ اس کے بیٹے کو فلسطینی اتھارٹی کے تعاون سے شہید کیا گیا۔

بلال عواد کبھا کی شہادت پر حماس کا اظہارِ تعزیت

بدھ کی شب جنین کے جنوب میں یعبد قصبے پر اسرائیلی قابض فوج کے چھاپے کے دوران بلال عواد کبھا نے جامِ شہادت نوش کیا۔

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مظاہرے میں شریک فلسطینی شہید

اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

مقبوضہ یافا میں ایک نہتے فلسطینی کو بے دردی سے شہید کردیا گیا

جمعے کی شام مقبوضہ فلسطینی شہر یافا میں بیس سال کی عمر کے ایک فلسطینی نوجوان کو بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔ قابض پولیس کو اس کی جلی ہوئی لاش تل ابیب کے ایک پارک سے ملی۔

سال 2021ء، غرب اردن، القدس میں 94 فلسطینی شہید ہوئے

سال 2021ء میں فلسطین کے علاقوں غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 94 فلسطینی شہید کئے گئے۔