
یورپی یونین کا غزہ میں شہری انفراسٹرکچر کی مسلسل تباہی پر اظہار تشویش
بدھ-7-اگست-2024
یورپی یونین کے خارجہ امور اور سکیورٹی سے متعلق امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے غزہ اور رفح گورنری میں اسرائیلی فوج کی طرف سے مسلسل کی جانے والی تباہی اور بہت بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔