جمعه 15/نوامبر/2024

شہریت کی منسوخی

فدائی حملہ آوروں کی اسرائیلی شہریت کی منسوخی کا بل منظور

عبرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ قابض ریاست کی پارلیمنٹ [کنیسٹ] نے کل بدھ کو مقبوضہ بیت المقدس اور اندرون فلسطین سے تعلق رکھنے والے فلسطینی فدائی حملہ آوروں کی اسرائیلی شہریت منسوخ کرنے کے نسل پرستانہ بل پر تیسری رائے شماری کی ہے۔

اسرائیلی کنیسٹ میں فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم کرنے کا بل منظور

اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ) نے 1948 کی سرزمین کے ان فلسطینی قیدیوں کی شہریت یا رہائش کو منسوخ کرنے کے بل کی منظوری دے دی جن کے بارے میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے ایک کارروائی کے بدلہ میں فلسطینی اتھارٹی سے معاوضہ وصول کیا تھا۔

اسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطینیوں کی شہریت ختم کرنا آسان کر دیا

اسرائیلی سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ ریاست ایسے لوگوں کی ریاستی شہریت واپس لے سکے گی جن کے کام ریاست پر بھروسے کے منافی ہوں۔ ان میں ایے لوگ شامل ہو سکتے ہیں جو دہشت گردی میں ملوث ہوں۔ ملک کے خلاف جاسوسی میں ملوث ہوں یا بغاوت کے مرتکب ہوئے ہوں۔

اسرائیل نے چار فلسطینی سیاست دانوں کی القدس کی شہریت سلب کرلی

فلسطین میں انسانی حقوق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی چار سرکردہ سیاسی شخصیات کے اقامے حتمی طورپر منسوخ کردیے ہیں جس کے بعدوہ القدس کی شہریت کے حق سے محروم ہوگئے ہیں۔