جمعه 15/نوامبر/2024

شہباز شریف

غزہ میں انروا پر پابندی عالمی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے: شہباز شریف

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی ’اُنروا‘ پر پابندی کو عالمی قانون کی ’کھُلی خلاف ورزی‘ قرار دیا ہے۔

غزہ میں نسل کشی ناقابل قبول ہے: وزیر اعظم پاکستان

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے غزہ میں جاری جارحیت کو ایک ناقابلِ قبول المیہ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

’’غزہ میں اسرائیلی مظالم پر عالمی قوتوں کی خاموشی قابل مذمت ہے‘‘

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ اس وقت بدترین بمباری کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے اور اس پر عالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت اور تشویشناک ہے جتنے اسرائیل کے مظالم۔

غزہ میں ظلم سے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑ گئیں: وزیر اعظم پاکستان

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والے اسرائیلی مظالم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑ گئیں۔

عالمی طاقتیں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرائیں: وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے غزہ اور رفح میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم اور بربریت کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیر اعظم پاکستان کا یوم القدس کے موقع پر خصوصی پیغام

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےاسرائیلی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے غاصبانہ قبضے کو قائم رکھنے کے لئے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے جس پر عالمی برادری خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے

پاکستان ہرفورم پر فلسطینی عوام کے لیے آواز اٹھاتا رہے گا: شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے فلسطینی سفیر کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان ہر عالمی فورم پر فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے لئے آواز اٹھاتا رہے گا،پاکستان نے غزہ کے عوام کے لئے امدادی سامان کی سات قسطیں ارسال کی ہیں جبکہ مزید ایک عید کے بعد بھیجی جائے گی۔

غر ب اردن میں اسرائیلی کارروائی جنگی جرم ہے: شہباز شریف

پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں تازہ اسرائیلی فوجی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے’جنگی جرم‘ قرار دیا ہے۔

وزیراعظم نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعادہ کیا

وزیراعظم شہباز شریف نے مظلوم فلسطینی عوام کے لئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔