جمعه 15/نوامبر/2024

شرپسند یہودی آبادکار

دسیوں یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

فلسطینی نمازیوں نے یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول سے نکال دیا

کل اتوار کو درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقعے پر فلسطینی نمازیوں نے یہودی شرپسندوں کو قبلہ اول میں داخل ہونے سے روکا اور کئی کو وہاں سے نکال باہر کیا۔

انتہا پسند صہیونی آبادکاروں کی یہودی طلباء سمیت قبلہ اول پر یلغار

درجنوں انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے قابض اسرائیلی فوج کے حفاظتی حصار میں آج جمعرات کی صبح مسجد اقصیٰ کے پر دھاوا بول دیا۔

پولیس کی سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول پر یلغار

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل سوموارکو اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

یہودی آباد کاروں کے حملے غرب اردن کو تباہ کرنے کی پالیسی کا حصہ

اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ "ناؤ پیس‘‘ نے یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پر روزانہ کی بنیاد پرہونےوالے حملوں کو مغربی کنارے کو تباہ کرنے کی ایک سرکاری حکمت عملی قرار دیا ہے۔

نامعلوم مسلح یہودی آباد کار نے بزرگ فلسطینی خاتون کو گولی ماردی

اندرون فلسطین کے مقبوضہ شہر الناصر میں ایک نامعلوم یہودی آباد کار نے 74 سالہ فلسطینی خاتون کو گولی ماردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی۔ زخمی ہونے والی خاتون کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

اتوار کو درجنوں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل اتوار کواسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقعے پر یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کرتلمودی تعلیمات کے مطابق رسومات ادا کیں۔

فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودیوں کا قبلہ اول پردھاوا

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل اتوار کواسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

منگل کو778 یہودی انتہا پسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے کل منگل کواسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

یہودیوں کے مذہبی تہوار205 شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل منگل یہودیوں کے مذہبی تہوار’یوم کپور‘ کے موقعے پر205 آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔