جمعه 15/نوامبر/2024

شرپسند یہودی آبادکار

مغربی کنارا: یہودی آباد کاروں نے زیتون کے درجنوں درخت نذر آتش کر دیے

دنیا کے مختلف ملکوں سے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم کی گئی ناجائز یہودی بستیوں کے آباد کاروں نے اتوار کے روز فلسطینیوں کے ملکیتی زیتون کے درجنوں درختوں کو نذر آتش کر دیا ہے۔

مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کی پولیس حفاظت میں آمد

اسرائیلی قابض پولیس نے مسجد اقصیٰ جانے والے یہودی آبادکاروں کو باقاعدہ تحفظ فراہم کر کے مقدس جگہ تک پہنچایا۔

یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے پھلدار درخت اور کار جلا دی

انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے ایک جتھے فلسطینیوں پر حملے دوران ان کی ایک کار کو نذر آتش کرنے کے علاوہ فلسطینیوں کے زیر ملکیت پھل دار درختوں کواکھاڑ دیا ہے۔ یہودی دہشت گردی کے دوران اور بادام کے پودے جلائے جانے کے یہ واقعات رام اللہ کے شمال میں مغائر گاوں پیش آئے۔

ایک روز میں 461 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی

اسرائیلی قابض پولیس نے بدھ کی شام ایک بچے اور دوخواتین سمیت چھ مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ سے حراست میں لے لیا ہے۔

یہودی آباد کاروں کا قبرستان بنانے کے لیے فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے ناجائز یہودی بستیوں میں لا کر بسائے گئے یہودی آباد کاروں کے قبرستانوں کو توسیع دینے کے لیے بھی فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے کرنا شروع کر دیے ہیں۔

فلسطینی نوجوانوں کی یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر سنگ باری

کل جمعرات کی شام کو فلسطینی نوجوانوں کے ایک گروپ نے رام اللہ کے شمال مغرب میں راس کرکر گاؤں کے قریب غاصب یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں کو پتھروں سے نشانہ بنایا۔

یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پرحملے، مکانات کی تعمیر روکنے کے نوٹس

کل مُنگل کو یہودی آباد کاروں نے جنوبی مغربی کنارے میں بیت لحم کے مشرق میں واقع کیسان گاؤں میں فلسطینی چرواہوں پر حملہ کیا۔

یہودی آباد کاروں کے حملے میں بزرگ فلسطینی زخمی،اریحاسے 6 گرفتار

ہفتے کی شام فلسطین کے علاقے اریحا کے مغرب میں واقع عرب الملیحات کے علاقے میں آباد کاروں نے چرواہوں پر حملہ کیا ۔ اس حملے میں ایک بزرگ فلسطینی کے سر میں چوٹیں آئیں۔

یہودی آباد کاروں کا فلسطینی شہری پر’پیپرگیس‘ سے حملہ

کل بدھ کو یہودی آباد کاروں نےفلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ کے ایک شہری پر کالی مرچ کا گیس چھڑک کر اس کے چہرے کو جھلسنے کی کوشش کی۔

یہودی انتہا پسند آباد کاروں نے فصلوں کا آگ لگا دی

یہودی آباد کاروں کے انتہاپسند جتھے نے فلسطینی کسانوں کے زیر ملکیت زرعی اراضی پر کھڑی فصلوں کو نذر آتش کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں جنوبی نابلس کے گاوں بورین میں فلسطینی شہریوں کے گھروں پر حملے کیے ہیں۔