
شامی مذاکراتی کانفرنس میں شام سے اسرائیل کے فوری انخلاء کا مطالبہ
بدھ-26-فروری-2025
دمشق – مرکز اطلاعات فلسطین شام کی قومی مذاکراتی کانفرنس نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں اس نے مقبوضہ شامی علاقوں سے قابض اسرائیل کے فوری انخلاء کا مطالبہ کیا ہے۔ کانفرنس نے شام کےاتحاد پر زور دیا اور اسے تقسیم کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کردیا۔ کانفرنس نے ہتھیاروں کو ریاست […]