چهارشنبه 30/آوریل/2025

شام میں اسرائیلی بمباری

شام کے شہر درعا پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں متعدد افراد شہید اور زخمی

دمشق – مرکزاطلاعات فلسطین قابض صہیونی فوج نے جمعرات کی صبح شام کے علاقے درعا میں وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔یہ حملہ حمات کے ہوائی اڈے، دمشق کے ہوائی اڈے اور حمص کے دیہی علاقوں کو نشانہ بنانے کے ایک دن بعد ہوا ہے۔ اس […]

درعا میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر اسرائیلی فوج کی تازہ جارحیت

دمشق – مرکزاطلاعات فلسطین پیر کی شام اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی شام کے صوبے درعا میں شامی فوج کے ہتھیاروں کے ڈپو، ٹینکوں اور فوجی ساز و سامان پر بمباری کی۔ الجزیرہ کے مطابق قابض اسرائیلی طیاروں نے درعا کے دیہی علاقوں میں جباب میں 89ویں رجمنٹ پر حملے کیے اور دیگر چھاپوں میں […]

شام میں داخل ہونے کے بعد پہلی بار قنیطرہ کے دیہی علاقوں میں قابض فوج پر فائرنگ

دمشق – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی قابض فوج نے اعلان کیا کہ بندوق برداروں نے قنیطرہ کے دیہی علاقوں میں مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کے آزاد ہونے والے علاقے میں اس کی افواج پر فائرنگ کی۔ شام میں اس کی دراندازی کے آغاز اور بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد بفر زون پر قابض […]

شام:طرطوس پر 2012ء کے بعد سے اب تک کی شدید ترین اسرائیلی بم باری

دمشق ۔ مرکزاطاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے شام میں وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ نے گذشتہ شب آٹھ گھنٹے سے زیادہ تک شام کے ساحلی شہر طرطوس کو بم باری کا نشانہ بنایا۔ اس دوران میں زور دار دھماکے سنے گئے اور کئی مقامات سے آگ کے بلند و بالا شعلے […]