جمعه 15/نوامبر/2024

سیکیورٹی کونسل

فلسطینیوں کے آئینی حقوق کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: اںڈونیشیا

انڈونیشیا نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں قضیہ فلسطین کی حمایت ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ فلسطینیوں کے آئینی اور جائز حقوق کے لیے دنیا کے ہرفورم پرپوری جرات کے ساتھ آواز بلند کی جائے گی۔

اقوام متحدہ فلسطینیوں کی جان ومال کو تحفظ فراہم کرے: کویت

خلیجی ریاست کویت نے سلامتی کونسل میں ایک قرارداد کا مسودہ تقسیم کیا ہے جس میں عالمی ادارے سے فلسطین کے جنگ سے متاثرہ علاقے غزہ میں عالمی امن مشن بھجوانے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔

اسرائیل سیکیورٹی کونسل کی سیٹ پر انتخاب سے دستبردار

اسرائیل نے جرمنی اور بیلجئیم کے مقابل اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی سیٹ سے دستبردار ہوگیا ہے۔

غزہ میں انسانی بحران، سلامتی کونسل کا ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب

اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصور نے بتایا کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جاری انسانی بحران کے حل کے سلسلے میں آئندہ بُدھ کو سلامتی کونسل کا ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

امریکا کا ایک اور سفارتی حملہ، القدس بارے قرارداد ویٹو کردی

امریکی حکومت نے حسب معمول صہیونی ریاست کی طرف داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بارے میں فیصلے کے خلاف قرار داد ویٹو کردی ہے۔

فلسطینی اتھارٹی آباد کاری کو سلامتی کونسل میں اٹھانے سے دستبردار!

فلسطینی اتھارٹی نے فرانس اور دوسری عالمی طاقتوں کی جانب سے عالمی امن کانفرنس کا لالی پوپ دینے کے بعد فلسطینی علاقوں میں یہودی توسیع پسندی کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا فیصلہ باضابطہ طور پر واپس لے لیا ہے۔