جمعه 15/نوامبر/2024

سکیورٹی کوآرڈینیشنز

فلسطینی عہدیدار حسین الشیخ کی اسرائیلی انٹیلی جنس چیف سے ملاقات

عبرانی ٹی وی چینل 12 نے انکشاف کیا ہے کہ کل سوموار کی شام تنظیم آزادی فلسطین[ PLO] کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری حسین الشیخ نے اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے شن بیٹ کے سربراہ رونن بار سےملاقات کی۔

امریکی لیکس: فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل کےساتھ تعاون نہیں روکا

امریکی سکیورٹی دستاویزات جو گزشتہ دو دنوں کے دوران سوشل میڈیا کے ذریعے افشا ہوئی تھیں اور امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) اور انصاف نے ان کے حوالے سے داخلی تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا

امریکی وزیر خارجہ نے محمود عباس کے سامنے کیا سکیورٹی پلان پیش کیا؟

امریکی نیوز ویب سائٹ Axios نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے سامنے سکیورٹی منصوبہ پیش کیا اور ان پر پلان کو قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈالا۔

فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کے لئے ایجنٹ کا کام کررہی ہے: زعبی

کنیسٹ کی سابق رکن حنین زعبی مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی پر خوفناک حملہ کرتے ہوءے اس پر الزام لگایا ہے کہ اس نے اسرائیلی قبضہ ریاست کے لئے ایجنٹ کی حیثیت سے کام کیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کےدرمیان سیکیورٹی تعاون بحال کرنے کاانکشاف

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کی بحالی کے لیے رابطے شروع کردیے ہیں۔

عباس ملیشیا نے طولکرم سے سینیر صحافی کو حراست میں لے لیا

مقامی میڈیا ذرائع کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ماتحت پولیس نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں ایک کارروائی کے دوران ایک سینیر صحافی سامی الساعی کو حراست میں لے لیا۔

’اسرائیل سے سیکیورٹی تعاون جاسوسی، ذمہ داروں کاٹرائل کیا جائے‘

فلسطینی علماء کونسل نے فلسطینی انتظامیہ کی طرف سے اسرائیل کو سیکیورٹی تعاون فراہم کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے قوم کے خلاف جاسوسی قرار دیا ہے اور ساتھ ہی مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی دشمن کو اپنی قوم کے خلاف کارروائیوں کے لیے سیکیورٹی تعاون فراہم کرنے والے ذمہ داروں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

’سول انتظامیہ‘ فلسطینی اتھارٹی کی متوازی اسرائیلی حکومت!

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں سنہ1994ء کے معاہدہ اوسلو کے بعد قائم نام نہاد فلسطینی اتھارٹی کے بے اختیار ہونے کے دیگر شواہد میں ایک بڑا اور واضح ثبوت اسرائیل کی وہ ’سول انتظامیہ‘ ہے جو بھرپور ریاستی وسائل اور سیاسی اثرورسوخ کو استعمال کرتے ہوئے غرب اردن میں متوازی حکومت چلا رہی ہے۔

عباس ملیشیا نے دو اسرائیلی فوجی صہیونی حکام کو واپس کردیے

فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹٰی اداروں نے گذشتہ روز غرب اردن کے شہر نابلس میں دو اسرائیلی فوجیوں کو تحویل میں لینے کے بعد انہیں واپس اسرائیلی فوج کے حوالے کردیا۔ اسرائیلی فوجیوں کی صہیونیوں کو حوالگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

ہزاروں فلسطینیوں کا محمود عباس کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ

فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون کے رد عمل میں فلسطینی عوام میں شدید اشتعال اور غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔