رواں سال کا چاند اور سورج گرہن کب اور کہاں دیکھا جائے گابدھ-2-جنوری-2019اگلا چاند گرہن ہم سے چند ہفتوں کی دوری پر ہے جسے ماہرینِ فلکیات نے ’سپر بلڈ مون‘ کا نام دیا ہے تاہم یہ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش وغیرہ میں دکھائی نہیں دے گا۔
سنہ 2016ء 137 سال بعد گرم ترین سال!منگل-15-اگست-2017امریکی حکومت کی ایک ایجنسی کی جانب سے تیار کی جانے والی ایک رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کر دی گئی ہے کہ ریکارڈ شدہ تاریخ کے مطابق سنہ 2016 اب تک کا گرم ترین سال ہے۔