فلسطینی صحافیہ اور سماجی کارکن چھ ماہ بعد اسرائیلی جیل سے رہابدھ-21-ستمبر-2016اسرائیلی فوج کی جانب سے گرفتار کی گئی ایک فلسطینی صحافیہ اور سماجی کارکن کوچھ ماہ کی حراست کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا گیا۔