جمعه 15/نوامبر/2024

سلوان ٹاون

رمضان سے قبل بیت المقدس کے 80 فلسطینیوں کے مکانات مسماری کا خطرہ

فلسطینی تجزیہ نگاروں نے خبردار کیا ہے کہ انتہا پسند اسرائیلی حکومت مقبوضہ بیت المقدس کے الشیخ جراح اور سلوان کےمقامات پر فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کے نئے منصوبے پرغور کررہی ہے۔

قابض اسرائیلی حکام کا مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی کا گھر مسمار

قابض اسرائیلی حکام نے ہفتہ کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی ضلع سلوان میں واقع عين اللوزة کے ایک رہائشی کو اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور کر دیا۔

یہودی آباد کاروں کا عین سلوان کے داخلی راستے پرالیکٹرانک گیٹ نصب

کل اتوار کو یہودی آباد کاروں نے بیت المقدس میں عین سلوان کے داخلی دروازے پر ایک الیکٹرانک گیٹ نصب کردیا تاکہ اسے علاقے اور وادی حلوہ محلے کے نیچے سرنگوں تک جانے کے لیے استعمال کیا جا سکے۔

سلوان میں وادی الربابہ کی زمینوں پر قبضہ اور اسرائیلی کھدائیاں جاری

اسرائیلی قابض حکام نے مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع قصبے سلوان میں وادی الربابہ محلے کی زمینوں کی سطح بندی اور کھدائی کا کام جاری رکھا ہوا ہے۔

سلوان میں الحمرا کی اراضی میں اسرائیلی فوج کی کھدائیاں جاری

قابض اسرائیلی حکام اور سیٹلمنٹ ایسوسی ایشن نے مقبوضہ بیت القدس کے قصبے سلوان میں چند روز قبل قبضے میں لی گئی الحمرا کی اراضی کی کھدائی کا کام جاری رکھا ہوا ہے۔

قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کی کارروائیاں ۔ ایک فلسطینی شہید

اسرائیلی پولیس نے ہفتے کی شام مسجد اقصیٰ کے نزدیکی سلوان ٹاون میں دھاوا بول کر فلسطینیوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی کہ وہ مسجد اقصیٰ کی طرف نہ آ سکیں۔ تاکہ اس دوران یہادی آباد کار مکمل حفاظت اور سہولت کے ساتھ مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر اپنی رسومات ادا کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کر سکیں۔