سلفیت کی گلیوں میں پھولوں کے گلشن!
منگل-11-جولائی-2017
سلفیت کے اندرون شہر کی گلیوں میں ہر کوئی حیرانگی میں مبتلا ہے کہ جگہ جگہ، ہر کوچے ہر گلی میں رنگ برنگے پھولوں کی مہک پھیلی ہوئی ہے۔
منگل-11-جولائی-2017
سلفیت کے اندرون شہر کی گلیوں میں ہر کوئی حیرانگی میں مبتلا ہے کہ جگہ جگہ، ہر کوچے ہر گلی میں رنگ برنگے پھولوں کی مہک پھیلی ہوئی ہے۔
ہفتہ-8-جولائی-2017
قابض صہیونی ریاست کی جانب سے شدید گرمی کے دوران فلسطینی شہریوں کے خلاف انتقامی حربوں اور آبی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
اتوار-2-جولائی-2017
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صہیونی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں قائم ’اریئیل‘ نامی یونیورسٹی میں توسیع کے لیے فلسطین کا 47 دونم رقبضہ غصب کرلیا ہے۔
اتوار-7-مئی-2017
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت کے شمالی قصبے کفل حارث کے داخلی راستے پر ایک عارضی فوجی ناکہ قائم کردیا اور ہر آنے جانے والے فلسطینی کی تلاشی کا سلسلہ شروع کردیا۔
منگل-2-مئی-2017
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں ’برکان‘ یہودی کالونی اور ایک سابق وزیر’رحبعام زئیوی‘ کی یادگار کے لیے 46 ملین ڈالر کی منظوری دی ہے۔
جمعرات-16-مارچ-2017
ارض فلسطین کو اپنی سرسبزی وشادابی کی بدولت سیاحوں کا قبلہ سمجھا جاتا ہے۔ موسم بہار کے آتے ہی ہرطرف رنگا رنگ پھولوں کی بہار اپنے جلو میں رنگ نور کا وافر سامان اور اہل دل کے لیے موسم بہار کی آب وتاب طلسم ہو شربا سے کم نہیں۔
جمعرات-23-فروری-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہرسفلیت میں اسرائیلی فوج نے چار مقامات فلسطینی شہرویں کی اراضی میں کھدائی کی۔
پیر-20-فروری-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی ریاست پوری ہٹ دھرمی اور ڈھٹئائی کے ساتھ فلسطینیوں کی اراضی یہودی توسیع پسندی کے لیے چھینے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز غرب اردن کے شہر سفلیت میں قائم ’القناۃ’ اور ’شعاری تکفا‘ کالونیوں کی توسیع کے لیے مزید فلسطینی اراضی کی کھدائی شروع کی گئی ہے۔
منگل-27-ستمبر-2016
فلسطینی شہروں پر قابض یہودی آباد کار نہ صرف مقامی فلسطینیوں کی جان ومال پر حملوں میں ملوث ہیں بلکہ وہ ریاستی سرپرستی میں ایک منظم مہم کے تحت فلسطین کی قیمتی نوادرات، قیمتی پتھر اور دیگر تاریخی آثارکی لوٹ مار میں سرگرم ہیں۔
اتوار-14-اگست-2016
صہیونی قابض حکام کی طرف سے فلسطینی شہریوں کی اراضی ہتھیانے اور املاک پرقبضے کے لیے پہلے دیوار فاصل تعمیر کی گئی تھی اور اب اس دیوار کی آڑ میں فلسطینیوں کو دیوار کی دوسری جانب موجود اپنی اراضی میں فصلوں کی کاشت اور کٹائی سے بھی روک دیا گیا ہے۔