اسرائیلی آبادکاروں کی سلفیت میں اسلامی مزارات کی بے حرمتی
جمعہ-19-جولائی-2019
اسرائیلی آبادکاروں کے جتھووں نے جمعہ کی صبح سلفیت کے شمال میں کفل حارث قصبے میں اسلامی مزارات پر دھاوا بولا۔
جمعہ-19-جولائی-2019
اسرائیلی آبادکاروں کے جتھووں نے جمعہ کی صبح سلفیت کے شمال میں کفل حارث قصبے میں اسلامی مزارات پر دھاوا بولا۔
جمعرات-23-مئی-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں بالخصوص شمالی علاقے سلفیت میں دیر بلوط کے مقام پر دیسی کھیرا جسےمقامی زبان میں 'الفقوس' کے نام سے جانا جاتا ہے کی کاشت اپنے عروج پر ہے۔
جمعرات-2-مئی-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران چھ فلسطینیوںکو حراست میں لے لیا۔ ادھر قابض فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں 12 ہزار یہودی آباد کاروں نے سلفیت کے مقام پر تاریخی اور مذہبی مقامات پر دھاوے بولے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔
بدھ-17-اپریل-2019
فلسطینی کسانوں نے کہا ہے کہ اسرائیلی آبادکاروں نے سلفیت کے شمال میں ایرئیل صہیونی بستی کے قریب بغیر کسی نوٹس کے انکے وسیع زرعی قطعہ اراضی پر بلڈوزر چلا دیئے۔
جمعہ-22-مارچ-2019
حال ہی میں فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں ایک 19 سالہ فلسطینی نوجوان عمر ابو لیلیٰ کے حملے میں تین یہودی آباد کاروں کی ہلاکت پر صہیونی میڈیا نے فوج اور سیکیورٹی اداروں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
بدھ-20-مارچ-2019
اتوار کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کناے کے شمالی شہر سلفیت میں ایک مزاحمتی آپریشن میں تین صہیونی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے اس حملے کا الزام ایک 19 سالہ فلسطینی نوجوان عمر ابو لیلیٰ کو ٹھہرایا ہے اور اس کی تلاش کے لیے غرب اردن کو فوج چھائونی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
منگل-19-مارچ-2019
اسرائیل سلفیت کی ارئیل یہودی بستی میں 840 نئے گھروں کی جلد تعمیر شروع کرے گا۔ اس امر کا اعلان گذشتہ روز اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کیا۔
منگل-19-مارچ-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں اتوار کے روز 'ارئیل' یہودی کالونی کےقریب ایک فلسطینی کے دہرے حملے میں زخمی ہونے والا یہودی ربی اسپتال میں ہلاک ہوگیا، جس کے بعد اتوار کے روز کی گئی کارروائی میں ہلاک ہونے والے یہودی آباد کاروں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔
منگل-19-مارچ-2019
اتوار کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک مزاحمتی کارروائی کے نتیجے میں دو یہودی آباد کار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پیر-18-مارچ-2019
مغربی کنارے کے شہر سلفیت میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی کے نتیجے میں کم سے کم پانچ فلسطینی زخمی ہو گئے۔