سلفیت: یہودی شرپسندوں نے زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا
جمعرات-10-فروری-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں کے زیتون کے ایک باغ پر حملہ کرکے درجنوں قیمتی اور پھل دار پودے تلف کردیے۔
جمعرات-10-فروری-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں کے زیتون کے ایک باغ پر حملہ کرکے درجنوں قیمتی اور پھل دار پودے تلف کردیے۔
جمعرات-11-فروری-2021
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں حارس چوک میں ایک یہودی آباد کار نے اپنی گاڑی ایک راہ گیر فلسطینی پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ موقعے پر ہی دم توڑ گیا۔
پیر-8-فروری-2021
مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے سلفیت کے قصبے برقین میں موجود زیتون کے ایک باغ پر یہودی آبادکاروں نے حملہ کر کے زیتون کے درجنوں درخت اکھاڑ پھینکے۔
اتوار-8-نومبر-2020
فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے سلفیت میں مقامی فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کاروںنے ایک فلسطینی بچے کو سڑک پر چلتے ہوئے گاڑی تلے روند کر شدید زخمی کر دیا۔
جمعرات-15-اکتوبر-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں قراوہ بنی حسان کے مقام پر ٹریکٹر کے حادثے میں ایک چالیس سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔
اتوار-20-ستمبر-2020
اسرائیلی بلڈوزروں نے ہفتے کے روز سلفیت کے مغرب میں واقع شہر بدیہ میں 200 درخت اکھاڑ ڈالے۔ جن میں زیتون ، انجیر ، انگور ، آڑو ، لیموں اور پھل اور بارہماسی بادام کی مختلف اقسام کے درخت شامل ہیں۔
اتوار-9-اگست-2020
قابض اسرائیلی حکام نے ہفتے کے روز مغربی کنارے کے ضلع سلفیت میں رافت گاوں میں درجنوں ایکڑ فلسطینی زمین کو ضبط کرنے کے احکامات جاری کیے۔
جمعرات-6-اگست-2020
اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مغربی کنارے کے ضلع سلفیت میں کفرالدیک قصبے میں فلسطینیوں کے ملکیتی زیتون کے متعدد درخت کاٹ ڈالے۔
اتوار-2-اگست-2020
قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت میں حارس کے مقام پر فلسطینیوں کو عید کی نماز کی ادائی سے روک دیا۔
ہفتہ-18-جولائی-2020
قابض اسرائیلی حکام نے جمعرات کے روز مغربی کنارے کے ضلع سلفیت میں واقع کفر الدیک قصبے میں 15 فلسطینی مکانات کی تعمیر روکنے کے احکامات جاری کیے۔