جمعه 15/نوامبر/2024

سفری پابندیاں

فلسطینیوں پرسفری پابندیاں،69 شہری بیرون ملک سفرسے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے69 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روکا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔

عید پر بھی صہیونی حکام کی فلسطینیوں پر ناروا پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے20 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روکا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔ یوں صہیونی حکام نے عید الفطر کےموقع پر بھی فلسطینیوں پر بیرون ملک سفر پر عاید ناروا پابندیاں جاری ری رکھی ہوئی ہیں۔

محمود عباس کی آمریت، شہری آزادیوں پرنئی قدغنیں لگادیں

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے رام اللہ اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی آمریت کا ایک نیا اقدام طشت ازبام کیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیلی ریاست کی راہ پر چلتے ہوئے شہری آزادیوں پر قدغنیں لگانے کا نیا قانون منظور کیا ہے۔

’اسرائیلی سیکیورٹی کمپنیاں‘ فلسطینیوں کی جیبیں خالی کرنے کی نئی سازش

فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں فلسطینی شہریوں کو صہیونی ریاست کی جانب سے دہرے مسائل کا سامنا ہے۔ ایک طرف قابض صہیونی فورسز نے فلسطینی آبادی پرعرصہ حیات تنگ کررکھا ہے اور دوسری طرف اسرائیل کی نجی سیکیورٹی کمپنیاں فلسطینیوں میں غربت میں اضافے کا موجب بن رہی ہیں۔