جمعه 15/نوامبر/2024

سفری پابندیاں

اسرائیلی حکام کی فلسطینیوں پر بیرون ملک سفری پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ماہ الکرامہ گذرگاہ سے 08 فلسطینی شہریوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ 35 ہزار فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے15 ہزار 695 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی جبکہ 19 ہزار 315 بیرون ملک سے غرب اردن داخل ہوئے۔

اسرائیل کی سفری پابندیاں، 15 فلسطینی بیرون ملک جانے سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ماہ الکرامہ گذرگاہ سے 15 فلسطینی شہریوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔38 ہزار فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے19 ہزار 204 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی جبکہ 18 ہزار 729 بیرون ملک سے غرب اردن داخل ہوئے۔

اسرائیل کی سفری پابندیاں، 16 فلسطینی بیرون ملک جانے سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ماہ الکرامہ گذرگاہ سے 16 فلسطینی شہریوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ 6263 فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے16 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے محروم کردیا گیا۔ گذشتہ ہفتے الکرامہ گذرگاہ سے 2583 فلسطینی بیرون ملک روانہ ہوئے جب کہ 3700 بیرون ملک سے غرب اردن داخل ہوئے۔

قابض اسرائیل کے فلسطینیوں کی بیرون ملک سفرپر ناروا پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ماہ الکرامہ گذرگاہ سے 5298 فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے7 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے محروم کردیا گیا۔ گذشتہ ہفتے الکرامہ گذرگاہ سے 2262 فلسطینی بیرون ملک روانہ ہوئے جب کہ 3036 بیرون ملک سے غرب اردن داخل ہوئے۔

قابض اسرائیل کے فلسطینیوں کی بیرون ملک سفرپر ناروا پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ہفتے الکرامہ گذرگاہ سے 28 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔

قابض اسرائیل کے فلسطینیوں کی بیرون ملک سفر پر ناروا پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ہفتے الکرامہ گذرگاہ سے 26 فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔

اسرائیل نے18 فلسطینیوں کےالکرامہ گزرگاہ سے سفر کرنےپر پابندی عائد کردی

قابض اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے 18 فلسطینیوں کو الکرامہ گزرگاہ سے باہر سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔

قابض اسرائیل کے فلسطینیوں کی بیرون ملک سفر پر ناروا پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ماہ الکرامہ گذرگاہ سے 11079 فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے8 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے محروم کردیا گیا۔

فلسطینیوں ‌کے بیرون ملک آزادانہ سفر پرصہیونی قدغنیں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ماہ الکرامہ گذرگاہ سے 2 لاکھ 29 ہزار فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ماہ 115 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے محروم کردیا گیا۔

اسرائیل کی فلسطینیوں‌ پر پابندیاں، 25 فلسطینی بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ہفتے الکرامہ گذرگاہ سے 56 ہزار فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے 25 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔