جمعه 15/نوامبر/2024

سفارتی تعلقات

حماس نے نکاراگوا کےاسرائیل کے سفارتی بائیکاٹ کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جمہوریہ نکاراگوا کی حکومت کی طرف سے غزہ کی پٹی میں وحشیانہ قتل عام کی مہم کے جاری رہنے اورلبنان میں صہیونی دہشت گردی کی توسیع کے جواب میں صیہونی غاصب حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے اعلان کو سراہا ہے۔

کولمبیا کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنےکا اعلان

کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے آج جمعرات کو اسرائیل کے ساتھ غزہ کی پٹی پر جنگ کی وجہ سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا ہے۔

جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کردیے

جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے ملک میں اسرائیلی سفارتخانہ بند کرنے اور تل ابیب کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے حق میں پیش کی گئی قرارداد منظور کرلی ہے۔ پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ جب تک اسرائیل جنگ بندی پر رضامند نہیں ہوتا اور مذاکرات میں حصہ نہیں لیتا اس کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال نہیں ہوں گے۔

لاطینی امریکی ملک بلیز نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے

بلیز کی حکومت نے منگل کو اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا، جس کے بعد وہ اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے والا دوسرا لاطینی امریکی ملک بن گیا۔

ایران۔ سعودیہ تعلقات کی بحالی فلسطینی کاز کے حق میں اہم قدم ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے سعودی عرب اور ایران کےدرمیان چین کی ثالثی کے تحت تعلقات کی بحالی کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس پیش رفت کو فلسطینی قوم کے نصب العین کے لیے اہم قرار دیا ہے۔

صہیونی حکام سعودیہ ایران میں سفارتی تعلقات کی بحالی کے اعلان پرمایوس

اسرائیلی حکام نے جمعہ کو مملکت سعودی عرب اور جمہوریہ ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی بحالی کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے ایک "خطرناک پیش رفت" اور "بنجمن نیتن یاہو کی حکومت کی پالیسی کی ناکامی" قرار دیا۔

اسرائیل کا دورہ کرنے پر پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے اینکر پرسن برطرف

پاکستان حکومت نے حالیہ دنوں میں اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے اینکرپرسن احمد قریشی کو ’آف ائیر‘ اور برطرف کردیا ہے۔

اردنی پارلیمنٹ کی اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کی سفارش

اردن کی پارلیمنٹ نے مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی اور القدس کو یہودیانے کی اسرائیلی سازشوں کے ارتکاب پر اسرائیل کے ساتھ ہرطرح کے سفارتی اور تجارتی تعلقات ختم کرنے کی سفارش کی ہے۔

قطر کی شامی رجیم کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کی تردید

قطرنے باور کرایا ہے کہ دوحا کا شامی رجیم کےساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔

عرب اقوام نے صہیونی ریاست کا ‘دوستی’ کا گھمنڈ کیسے ناکام بنایا؟

گذشتہ 40 برس بالخصوص 1978ء سے اب تک صہیونی ریاست عرب ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے لیے سرتوڑ کوششیں کرتی رہی