سعودی اور اماراتی وزراء خارجہ کے بیانات کی فلسطین بھر میں مذمتجمعرات-8-جون-2017فلسطینی کی مذہبی اور سیاسی قیادت نے سعودہ عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزراء خارجہ کے متنازع بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔