جمعه 15/نوامبر/2024

سعد حریری

لبنانی صدر کی سعد حریری کو حکومت تشکیل دینے کی دعوت

لبنان کے صدر میشیل عون نے سعد الحریری کو دوبارہ وزیراعظم نامزد کرکے نئی حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔ سعد الحریری کو وزارتِ عظمیٰ کی نامزدگی کی پارلیمان سے منظوری کے وقت ماضی کے مقابلے میں کم ووٹ پڑے ہیں۔

سعد حریری نے وزارت عظمٰی کے عہدے سے معذرت کر لی

لبنان کے نگران وزیراعظم اور پارلیمان میں سب سے زیادہ نشستوں کی حامل جماعت مستقبل تحریک کے سربراہ سعد الحریری نے واضح کیا ہے کہ وہ وزارتِ عظمیٰ کی کرسی پر برقرار نہیں رہنا چاہتے ہیں۔

سعد حریری پناہ گزینوں سے انتقامی سیاست بند کرائیں: فلسطینی قیادت

بیرون ملک مقیم فلسطینی قیادت نے گذشتہ روز لبنان کے وزیراعظم سعد حریری سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فلسطینی رہ نمائوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کو ملازمت سے محروم کرنے کے متنازع قانون کو ختم کرنے اور پناہ گزینوں کومعاشی حقوق فراہم کرنے پر زور دیا۔

فلسطینی پناہ گزینوں کی لبنان میں آبادکاری کامنصوبہ قبول نہیں کریںگے

لبنان نے وزیراعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی پناہ گزینوں کو لبنان میں مستقل آباد کرنے اور انہیں اپنے وطن میں واپس جانے سے روکنے کا کوئی منصوبہ قبول نہیں‌ کریں گے۔

صدی کی ڈیل کی امریکی سازش کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں: الحریری

لبنان کےوزیراعظم سعد الحریری نے کہا ہے کہ امریکا کے صدی کی ڈیل کے نام نہاد مشرق وسطیٰ امن منصوبے کےخلاف فلسطینی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ لبنانی حکومت، پارلیمنٹ اور عوام سب صدی کی ڈیل کے خلاف ہیں اور ہمارا دستور فلسطینیوں کو اپنے ہاں مستقل شہریت دینے کی اجازت نہیں دیتا۔

لبنان میں 9 ماہ کی کوششوں کے بعد قومی حکومت کی تشکیل

لبنان کے صدر میشل عون نے جمعرات کے روز ایک صدارتی فرمان میں 30 رکنی کابینہ کی توثیق کی ہے۔ وزیراعظم سعد الحریری کی سربراہی میں قائم کی جانے والی نئی کابینہ میں ایران نواز حزب اللہ ملیشیا کے تین وزراء کو شامل کیا گیا ہے۔

سعودی عرب میں جو کچھ ہوا وہ راز میں رکھوں گا: حریری

لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ تین ہفتے قبل جو کچھ بھی سعودی عرب میں پیش آیا وہ راز ہی رہے گا اور وہ اس بارے میں بات کرنا پسند نہیں کریں گے۔

سعد حریری ڈرامائی غیرملکی دورے کے بعد وطن واپس

لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد حریری تین ہفتے کےبعد کل منگل کو مصر اور قبرص کے مختصر دورے کے بعد واپس بیروت پہنچ گئے ہیں۔

حریری کی پراسرار ’روپوشی‘، یو این نے سعودیہ سے وضاحت مانگ لی

اقوام متحدہ نے لبنان کے سبکدوش وزیراعظم سعد حریری کی سعودی عرب میں پراسرار رپوشی اور قیام پر سعودی حکومت سے وضاحت طلب کی ہے۔

سعد حریری لبنان کے نئے وزیراعظم منتخب

لبنان کے نو منتخب صدر میشل عون نے رکن پارلیمنٹ اور سرکردہ سیاست دان سعد حریری کو نیا وزیراعظم مقرر کرتے ہوئے انہیں اپنی کابینہ تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔