جمعه 15/نوامبر/2024

سزائے موت

’قیدیوں کی سزائے موت‘ قتل کو قانونی حیثیت دینے کا نسل پرستانہ قانون

ایک نئے نسل پرستانہ قانون کے ذریعہ قباض صہیونی ریاست فلسطینیوں کو دہشت زدہ کرنے اور مزاحمت سے باز رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ نام نہاد قانون فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے جس پر عالمی سطح پر سخت رد عمل بھی آیا ہے۔

اسرائیل سے فلسطینی قیدیوں کی سزائے موت کا بل واپس لینے کا مطالبہ

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ یورو میڈیٹرینین مانیٹر نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی غاصب حکومت پر سخت دباؤ ڈالے تاکہ فلسطینی قیدیوں کی سزائے موت کے نام نہاد بل کی منظوری کو روکا جا سکے۔

کنیسٹ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی سزائے موت کا بل منظور

کل بدھ کو اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] کئی قوانین پر ووٹنگ کرائی۔ اسرائیلیوں کے قتل میں ملوث فلسطینی مزاحمت کاروں کو ’دہشت گرد‘ قرار دے کرانہیں سزائے موت دینے کے بل پربھی ووٹنگ کی گئی۔ رائے شماری میں ابتدائی طور پراس بل کو منظور کرلیا گیا ہے۔ اس کےبعد اس نام نہاد سیاہ قانون پر دوسری اور اس کے بعد تیسری رائے شماری ہوگی جس کے بعد یہ قانون نافذ العمل ہوجائے گا۔

سزائے موت کا قانون فلسطینیوں کے قتل عام کا سرٹیفکیٹ ہوگا:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اسرائیلی کنیسٹ میں فلسطینی اسیران کو سزائے موت دینے کے نام نہاد کالے قانون کی منظوری کی شدید مذمت کی ہے۔

اسرائیلی وزیر کا فلسطینی فدائی حملہ آوروں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

اسرائیلی وزیر داخلہ امر بار لیو نے حال ہی میں متنازعہ بیانات کے دوران فلسطینی فائی حملہ آوروں کو گرفتار کرے انہیں پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔

اسرائیل کے لیے جاسوسی کے جرم میں 6 فلسطینیوں کو سزائے موت

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فوجی عدالت نے گذشتہ دو ماہ کے دوران اسرائیلی دشمن کے لیے جاسوسی کے جرم میں چھ ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی ہے۔

غزہ میں قتل کے تین مجرموں کو سزائے موت کا حکم

فلسطین کی ایک عدالت نے قتل کے ایک کیس میں قصور وار ثابت ہونے پر تین ملزمان کو سزائے موت سنائی ہے۔

کنیسٹ میں وادی اردن اور فلسطینیوں کی سزائے موت کے بل پیش

اسرائیل کی حکمراں جماعت 'لیکوڈ' کے رکن کنیسٹ اور پارٹی کے چیئرمین میکی زوھار نے وادی اردن، شمالی بحر مردار، الخلیل کے صحرائی علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے اور فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مصرمیں 81 سیاسی قیدی سزائے موت کے منتظر

مصر کی فوج داری عدالتوں کی طرف سے سیاسی قیدیوں کو موت کی سزائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اگست میں مزید ایک درجن قیدیوں کو سزائے موت کی سزا سنائے جانے کے بعد توثیق کے لیے فیصلے مفتی اعظم کے پاس بھیجے گئے۔

فلسطینی اسیران کو سزائے موت دینے کے لیے اسرائیل کی قانون سازی

اسرائیلی وزیر دفاع ایوگڈور لیبرمین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پارلیمںٹ میں آئندہ ہفتے اُس قانون کے حوالے سے ابتدائی رائے شماری ہو گی جس کے تحت اسرائیلیوں کے قتل یا قتل میں شرکت کے ذمّے دار ٹھہرائے گئے گرفتار فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کی اجازت ہو گی۔