چهارشنبه 30/آوریل/2025

سرایا القدس

اسلامی جہاد کے مجاھدین کا غزہ میں ایک مکان میں چھپے اسرائیلی فوجیوں پر مہلک حملے

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے فوٹیج جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ شہر کے مشرق میں التفاح محلے میں قابض اسرائیلی فوجیوں نے ایک مکان پر حملہ کیا ہے۔ ان مناظر میں سرایا القدس کی طرف سے ایک گھر کے اندر چھپے ہوئے قابض اسرائیلی فوجیوں […]

فلسطینی مزاحمت نے اسرائیلی جنگی قیدی اربیل یہود کا ویڈیو پپغام جاری کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ سرایا القدس نے پیر کی شام ایک ویڈیو ریکارڈنگ نشر کی، جس میں اسرائیلی قیدی اربیل یہود کو دکھایا گیا ہے۔ اس ویڈیو نے صہیونی دشمن کی طرف سے اس کے مارے جانے کے شبے کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ثالث ممالک کو اس […]

غزہ: القدس اور القسام بریگیڈزکے حملے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک

اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں ایک مشترکہ مزاحمتی کارروائی میں دو صہیونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی ویڈیو جاری کی ہے۔

جنین بٹالین کا الدمج محورمیں قابض فوج پرحملے جاری رکھنے کا اعلان

اسلامی جہاد کے عسکری ونگ ’سرایا القدس‘ کے جنین بریگیڈ نے تصدیق کی ہے کہ اس کےمجاھدین شمالی مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں لڑائی کے محاذوں پر اسرائیلی قابض افواج کو نشانہ بنارہے۔

القدس بریگیڈز کا غزہ کےاطراف میں راکٹوں سے حملہ

اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے جمعرات کی شام اعلان کیا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں قابض بستیوں پر ​راکٹ حملے کیے ہیں۔

اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کا واحد راستہ جنگ بندی ہے: اسلامی جہاد

فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے ترجمان ابو حمزہ نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کوایک پیغام بھیجا ہے جس میں اس نے زور دیا کہ اسرائیلی دشمن کے قیدیوں کی واپسی جنگ بندی کے بغیر کسی اور طریقے سے ممکن نہیں۔

مظاہرین احتجاج کے ذریعے ہماری رہائی کے لیےنیتن یاھو پر دبائو ڈالیں

فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کےعسکری ونگ سرایا القدس نے ایک اسرائیلی جنگی قیدی کی ویڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا گیا اسرائیلی یرغمالی زندہ ہے اور اسے بظاہر غزہ میں رکھا گیا ہے۔

فلسطین کی مکمل آزادی تک مسلح جدو جہد جاری رکھیں گے: سرایا القدس

اسلامی جہاد کے عسکری ونگ 'القدس بریگیڈ' نے جماعت کے نو منتخب سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ القدس بریگیڈ کے کارکنان فلسطین کی مکمل آزادی تک مسلح جدو جہد جاری رکھیں گے۔

اسلامی جہاد نے سرنگ میں لاپتا مجاھدین کو شہید قرار دیا

اسلامی جہاد کے عسکری ونگ ’السرایا القدس‘ نے گذشتہ 30 اکتوبر بہ روز سوموار کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں سرنگ میں لاپتا ہونے والے اپنے پانچ کارکنوں کو ’شہید‘ قرار دیا ہے۔