رواں سال کے دوران صہیونی ریاستی دہشت گردی میں 7 فلسطینی بچے شہید
بدھ-4-نومبر-2020
عالمی تحریک برائے دفاع اطفال فلسطین کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوج نے رواں سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم سے کم 7 فلسطینی بچوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کیا۔