مراکش اور اسرائیل کا ’سائبر وار‘کے شعبے میں باہمی تعاون کا سمجھوتا
جمعہ-16-جولائی-2021
مراکش اور صہیونی ریاست کے درمیان سائبر وار کے میدان میں باہمی تعاون کے ایک معاہدے کی منظوری دی گئی ہے۔
جمعہ-16-جولائی-2021
مراکش اور صہیونی ریاست کے درمیان سائبر وار کے میدان میں باہمی تعاون کے ایک معاہدے کی منظوری دی گئی ہے۔
پیر-17-فروری-2020
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز کو استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی فوجیوں کے موبائل ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی حکام نے بھی حماس کی طرف سے سوشل میڈیا کےذریعے فوجیوں کے بارے میںمعلومات کے حصول کی کوشش کا اعتراف کیا ہے۔ حماس نے بہترین سائبرحملوں کے ذریعے سیکڑوں اسرائیلیوںفوجیوںکے موبائل ڈیٹا تک رسائی حاصل کرکے دشمن کو حیران وپریشان کردیا ہے۔