جمعه 15/نوامبر/2024

زیتون کے پھل

الخلیل میں یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کی فصلیں تہس نہس کردیں

یہودی آبادکاروں کے جتھہ نے الخلیل کے جنوب میں واقع مسافر یطہ میں بدھ کے روز کھیتوں اور اس میں موجود فصلوں کو تہس نہس کر دیا۔

فلسطینیوں کے زیتون کے پودے اکھاڑ دیے، زمین پر بلڈوزر چلا دیا

اسرائیلی قابض نے الخلیل صوبے میں ایک کارروائی کے فلسطینیوں کی زیر ملکیت زیتون کے پودوں کو جڑوں سے اکھاڑ دیا ہے۔ زیتون کے پودے اکھاڑنے کے لیے قابض فوج نے بھاری مشیری استعمال کی اور اس مقصد کے لیے تیاری کر کے آئی تھی۔

یہودی آباد کاروں نے زیتون کےپھل چوری کرلیے، کسانوں پر حملہ

کل منگل کے روز قابض اسرائیلی فوج کی حفاظت میں یہودی آباد کاروں نے فلسطینی کسانوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ جنوبی مغربی کنارے میں الخلیل شہر کے وسط میں تل رمیدہ محلے میں زیتون کے پھل چن رہے تھے۔

یہودی آبادکاروں نے زیتون کے پھل دار پودوں کو تہس نہس کر دیا

یہودی آباد یہودی کاروں کے ایک گروپ نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں فلسطینیوں کے زیتون کے ایک باغ پرحملہ کرکے زیتون کے دسیوں پھل دار درختوں کا قتل عام کرکے پورے باغ کو اجاڑ ڈالا۔

یہودی آباد کاروں نے جنوبی نابلس میں زیتون کے باغ کو تباہ کر دیا

شدت پسند یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع قریوت گاؤں میں فلسطینی زیتون کے ایک باغ میں درجنوں درختوں کو تباہ کردیا۔

یہودی شرپسندوں کے حملے، فلسطینی 100 ٹن زیتون کے پھل سے محروم

قابض صہیونی فوج کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں کی طرف سے غرب اردن کیے شمالی علاقوں میں زیتون کے پھلوں کے خلاف جاری مہم کے نتیجے میں فلسطینیوں کو زیتون کے پھلوں کے حصول سے محروم ہونا پڑا ہے۔

زیتون کے پھل توڑنا جرم بنا،صہیونی فوج کافلسطینی کسانوں پر وحشیانہ تشدد

قابض صہیونی فوج نام نہاد سیکیورٹی کے دعوؤں کی آڑ میں کھیتوں کھلیانوں اور باغات میں کھیتی باڑی کرنے والے نہتے فلسطینی بچوں، خواتین اورمرد کاشت کاروں کو بھی وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔