جمعه 15/نوامبر/2024

زیتون کا باغ

یہودی آباد کاروں نے سفلیت میں زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا

کل ہفتے کے روز یہودی آباد کاروں نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے سلفیت کے مغرب میں واقع بروقین قصبے میں زیتون کے درجنوں درخت کاٹ ڈالے جب کہ دیگر آباد کاروں نے رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے "سنجل" میں کسانوں کے کام میں رکاوٹیں ڈالیں۔

قابض فوج نے سلفیت فلسطینی زرعی اراضی کوبلڈوز کردیا

فلسطین کےمقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں سلفیت کے مغرب میں واقع قصبے قراوت بنی حسان میں زیتون کے سینکڑوں درخت اکھاڑ پھینکے اور زرعی اراضی کو بلڈوز کردیا۔

قابض صہیونی فوجیوں کا زیتون اکٹھا کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ

الخلیل شہر کے شمال میں واقع بیت امر قصبے متعدد فلسطینی کسانوں کو آنسو گیس کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا جب قابض اسرائیلی فوجیوں نے ان پر حملہ کیا۔

صہیونی آبادکاروں نے نابلس میں زیتون کے باغ سے زرعی آلات چوری کر لیے

انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع جالود گاؤں میں درختوں سے زیتون کو چننے کے لئے استعمال ہونے والے سامان کو چوری کرلیا۔

یہودی آباد کاروں نے نابلس میں زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا

قابض صہیونی فوج کی زیر سرپرستی یہودی آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں کے شمالی شہر نابلس میں ایک فلسطینی شہری کا زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا

قابض صہیونی فوج نے بیت لحم کے قریب زیتون کے 400 درخت اکھاڑ ڈالے

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے مغرب میں وادی فوکین گاوں میں فلسطینیوں کے ملکیتی سینکڑوں زیتون کے درخت اکھاڑ ڈالے۔

صہیونی فوج نے عمر رسیدہ فلسطینی خاتون کا زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک عمر رسیدہ فلسطینی خاتون کا واحد معاشی سہارا زیتون کا ایک باغ اجاڑ ڈالا۔

اسرائیلی حکام کا وادی اردن میں ’زیتون’ کا فارم مسمار کرنے کاحکم

غاصب اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن زیتون کے پھل دار پودوں کے ایک فارم کو فوری طور پر مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔

یہودی نے فلسطینیوں کے 300 زیتون کے پھل دار پودے کاٹ ڈالے

قابض یہودی آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہررام اللہ میں ایک فلسطینی شہری کا زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا۔

سڑک کی تعمیر کی آڑ میں صہیونی فوج نے زیتون کے دسیوں باغات اجاڑ ڈالے

صہیونی حکام کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر نہ صرف فلسطینی شہریوں اور ان کی جان ومال کے خلاف ظالمانہ جنگ جاری ہے بلکہ قابض ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کی فصلوں اور پھل دار پودوں کے باغات کے خلاف شرانگیز مہم بھی جاری ہے۔