
فلسطینیوں کی 398 دونم زمین پر اسرائیلی قبضے کا منصوبہ تیار
اتوار-11-دسمبر-2022
قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر قلقلیہ کے ملحق گاوں جنسافٹ میں فلسطینیوں کے زیر ملکیت 398 دونم اراضی قبضے میں لینے اور اسے سرکاری زمین قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اتوار-11-دسمبر-2022
قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر قلقلیہ کے ملحق گاوں جنسافٹ میں فلسطینیوں کے زیر ملکیت 398 دونم اراضی قبضے میں لینے اور اسے سرکاری زمین قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہفتہ-26-ستمبر-2020
قابض صہیونی فوجیوں نے جمعہ کے روز الخلیل صوبے کے جنوب میں مسافر یطا کے علاقے سے ایک ایکسیویٹر اور ہیوی ڈیوٹی ٹرک کو ضبط کر لیا۔
منگل-5-نومبر-2019
قابض اسرائیلی حکام نے فلسطینیوں کو مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغرب میں بیت دقو گاوں میں تقریبا 66 ایکڑ اراضی کو ضبط کرنے کے بارے میں مطلع کیا۔
پیر-4-نومبر-2019
قابض صہیونی حکام نے جنوبی الخلیل میں ساموا اور الظاھریہ قصبوں میں 130 ایکڑ فلسطینی اراضی کو ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جمعرات-19-ستمبر-2019
قابض اسرائیلی فوجیوں نے قلقیلیہ کے مشرق میں مغربی کنارے کے گاوں حجہ میں وسیع زرعی زمینوں کو ہموار کر دیا۔
جمعرات-13-جون-2019
قابض اسرائیلی فوج نے قریبی بیس کو بڑھانے کی غرض سے نابلس کے جنوب میں اسیرہ القبلیہ قصبے میں فلسطینیوں کی زمینوں کو ضبط کر کے ہموار کر دیا۔
پیر-14-اگست-2017
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے ’الظاھریہ‘ قصبے میں فلسطینی شہریوں کی ملکیتی 47 دونم اراضی غصب کرلی۔ مغصوبہ اراضی فوجی مقاصد کے لیے استعمال میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ہفتہ-18-فروری-2017
قابض صہیونی ریاست کی بیت المقدس میں قائم بلدیہ نے مسجد اقصیٰ کے قریب سلواہ قصبے میں غزلان۔ العباسی فلسطینی خاندان کی ملکیتی اراضی کو ’مفاد عامہ‘ کی آڑ میں غصب کرلیا ہے۔
جمعرات-16-فروری-2017
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت نے سپریم کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ وہ فلسطینی اراضی غصب کرنے کے حوالے سے حال ہی میں منظور کردہ متنازع قانون کے نفاذ پر غور شروع کیا ہے۔